Fri, 28 Sep 2018 17:46:18
مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں محکمہ تعلیم سے اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہا ہے کہ سبھی اسکولوں میں سرجیکل اسٹرائیک کی دوسری سالگرہ کا جشن منایا جائے۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 17:06:53
لوک سبھا کے رکن طارق انور نے پارلیمنٹ اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے رافیل ڈیل پر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار سے عدم اتفاق کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 16:58:06
سپریم کورٹ کے لیے صدر ٹرمپ کے نامز د جج بریٹ کیونو نے پوری شدت سے ڈاکٹر بلیسی کرسٹین فورڈ کے اس الزام سے انکار کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی کسی پر جنسی حملہ نہیں کیا، نہ تو ہائی اسکول میں، نہ ہی کالج میں، میں نے کبھی بھی ایسا نہیں کیا۔سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی میں کیونو کے بیان سے قبل ڈاکٹر فورڈ نے کہا تھا کہ انہیں سو فی صد یقین ہے کہ کیونو اور ان کے ایک دوست مارک جج نے انہیں ایک بیڈ روم میں
View more
Fri, 28 Sep 2018 16:50:41
امریکی عدالت عظمیٰ کے لیے نامزد جج، بریٹ کوینو کے خلاف جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون، کرسٹین بلیسی فورڈ نے کہا ہے کہ اْنھیں ’’سو فی صد یقین ہے کہ 1982 میں اْن کے ساتھ زیادتی میں ملوث شخص کوئی اور نہیں بلکہ کوینو ہی ہیں
View more
Thu, 27 Sep 2018 19:42:48
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ماحولایت کے سب سے بڑے اعزاز چمپئن آف دی ارتھ 2018سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔ وہیں مرکزی ماحولیات،جنگلات اور آب و ہوا کے وزیر ہرش وردھن نے بھی مودی اور میکرون کو مبارکباد دی ہے ۔ وزیر اعظم مودی کے علاوہ یہ اعزاز فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون کو بھی دیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 19:29:30
مدرسوں کے بچوں کو ہنر مند بنانے اور ان کے اندر موجود صلاحیت کو عام کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں مارڈرن تعلیم سے آراستہ کرانے کے لئے کئی تنظیمیں اپنے اپنے طور پر کام کر رہی ہیں۔انسٹی ٹیوٹ آف لرننگ مینیا سوسائٹی اور مائنارٹی رفاہ عام ویلفیئر ایجو کیشن سو سائٹی نے مل کر دو مہینے کی ایک مہم کا آغاز کیا ہے اور اپنی اس مہم کانام فیڈ لرن ود افن اینڈ ٹچ ایند فڈ فیسٹول دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 18:15:19
کانگریس صدرراہل گاندھی نے مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے چترکُٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رافیل سودے کا معاملہ ایک بار پھر اٹھایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’اس کا ٹھیکہ ہندوستان ایروناٹکس لمیٹیڈ سے چھین کر انل امبانی کو دیا گیا۔ وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں اس کی قیمت بھی نئی بتائی۔ ملک کے 15 بڑے صنعت کاروں کے ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے کے قرض کومعاف کردیا گیا۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 17:58:04
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے منگلور شہر میں منعقد ایک تقریب میں پارٹی کارکنان اور لیڈران سے ملاقات کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات 2019سے قبل ملک کی سیکولر پارٹیوں کا متحد ہونا نہایت ضروری ہے تاکہ عوام مخالف مرکزی بی جے پی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کیا جاسکے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 17:26:10
بابری مسجد کے سلسلہ میں سپریم کورٹ میں جو مقدمہ چل رہا تھا اس کا فیصلہ آگیا مگر یہ فیصلہ بابری مسجد کی حقیت کے معاملہ پر نہیں ہے۔ حقیت کا مقدمہ جو سپریم کورٹ میں چل رہا ہے اس پرسماعت کی تاریخ ۲۹؍اکتوبر ۲۰۱۸ء متعین کی گئی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy