ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    سن 2017کے بعد حوثیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی 25 ہزار خلاف ورزیاں: رپورٹ میں دعویٰ

    سن 2017کے بعد حوثیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی 25 ہزار خلاف ورزیاں: رپورٹ میں دعویٰ

    Sun, 10 Nov 2019 17:13:04 
    ہفتے کے روز انسانی حقوق کی ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ حوثی بغاوت ملیشیاؤں نے سنہ2017 کے آغاز سے اب تک دارالحکومت صنعا میں عام شہریوں کے خلاف انسانی حقوق کی 25 ہزار خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔یہ بات دارالحکومت میں انسانی حقوق کے دفتر کے ذریعہ تیار کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
    شاعر مشرق علامہ اقبال کی یوم پیدائش ؛ کیا آج کا پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ہے؟

    شاعر مشرق علامہ اقبال کی یوم پیدائش ؛ کیا آج کا پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ہے؟

    Sun, 10 Nov 2019 17:08:50 
    پاکستان قائم ہونے کے 72 سال بعد آج بھی علمی و ادبی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کا خواب دیکھنے والے علامہ اقبال اصل میں کس طرح کا پاکستان دیکھنا چاہتے تھے۔انہیں مفکر پاکستان کہا جاتا ہے۔ ہندوستان سے تاج برطانیہ کی رخصتی اور دو آزاد مملکتوں کے قیام سے بہت پہلے علامہ اقبال نے مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں اپنے خطبے میں اس وقت جنوبی ایشیا میں مسلمانوں کے لیے ایک الگ وطن کا تصور پیش کیا تھا جب ک
     دلوں کو تقسیم کرنے والی دیوارِ برلن کی یادیں اب بھی باقی ہیں 

     دلوں کو تقسیم کرنے والی دیوارِ برلن کی یادیں اب بھی باقی ہیں 

    Sun, 10 Nov 2019 17:05:45 
    جرمنی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والی تاریخی دیوارِ برلن کو گرے 30 سال مکمل ہوگئے ہیں لیکن اس کی یادیں آج بھی باقی ہیں۔دیوار کی موجودگی تک یہ ملک مشرقی جرمنی اور مغربی جرمنی کہلاتا تھا۔ یہ دیوار 1961 میں تعمیر کی گئی تھی۔دیوار برلن جنگ عظیم دوم کے بعد تعمیر ہوئی تھی۔
     ایران نے یورینیم کی افزودگی 60 فی صد تک بڑھا دی

     ایران نے یورینیم کی افزودگی 60 فی صد تک بڑھا دی

    Sun, 10 Nov 2019 16:59:02 
    ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی کو بڑھا کر 60 فی صد تک لے گیا ہے، جو شہری مقاصد کے لیے افزودہ یورینیم کی سطح سے زیادہ لیکن جوہری ہتھیار بنانے کی 90 فی صد کی سطح سے ابھی کافی کم ہے۔اے ای او آئی کے ترجمان بہروز کمال وندی نے ہفتے کے روز زیر زمین جوہری پلانٹ فردو میں ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ افزودگی 5 فی صد، 20 فی صد اور 60 فی صد کی سطح پر کی جات
    ایودھیا پر عدالت کا فیصلہ خواب کے سچ ہونے جیسا: اڈوانی کے تاثرات

    ایودھیا پر عدالت کا فیصلہ خواب کے سچ ہونے جیسا: اڈوانی کے تاثرات

    Sun, 10 Nov 2019 10:31:01 
     سابق نائب وزیر اعظم، رام جنم بھومی تحریک کے قائد اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی زمین تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اُن کے لئے  یہ خواب کے سچ ہونے جیسا ہے۔
    لیز پر دیے گئے اردنی علاقوں میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی

    لیز پر دیے گئے اردنی علاقوں میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی

    Sat, 09 Nov 2019 19:19:46 
    اردنی حکام نے اسرائیلی عہدیداروں کو بتایا ہے کہ عمان نے تل ابیب کو لیز پر دیئے گئے علاقوں ’الباقورہ‘ اور ’الغمر‘ میں کل اتوار سے اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خیال رہے کہ ان دونوں علاقوں کو اسرائیلی ریاست نے اردن سے 1994ء میں ایک معاہدے کے تحت لیز پر لیا تھا۔سنہ 1994 میں دستخط کیے گئے اردنی -
    متحدہ عرب امارات، ہولناک ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق

    متحدہ عرب امارات، ہولناک ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق

    Sat, 09 Nov 2019 18:52:35 
    متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئیں۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں کار حادثے کے نتیجے میں 42 سالہ اماراتی خاتون جاں بحق اور ان کی بہن زخمی ہوگئیں۔ڈائریکٹر راس الخیمہ ٹریفک پولیس کرنل احمد النقبی کے مطابق 38 سالہ زخمی خاتون حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوئی ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
    ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی

    ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی

    Sat, 09 Nov 2019 18:49:51 
    جاپان کی مختلف کمپنیوں نے اپنے دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے لباس کے قوانین نافذ کردیے جس کے تحت ڈیوٹی کے دوران چشمہ لگانے اور ہیل والی سینڈل پہننے پر پابندی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنیوں نے یہ فیصلہ اچھا تاثر پیش کرنے کی وجہ سے کیا، پابندی عائد ہونے کے بعد جاپان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔
    امریکی ارب پتی مائیکل بلومبرگ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل

    امریکی ارب پتی مائیکل بلومبرگ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل

    Sat, 09 Nov 2019 18:37:50 
    امریکا میں معروف ارب پتی کاروباری شخصیت مائیکل بلومبرگ نے جمعے کے روز سرکاری طور پر امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ وہ 12 برس نیویارک کے میئر رہ چکے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بلومبرگ نے الاباما ریاست میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی پیش کیے ہیں۔