Mon, 21 Dec 2020 18:49:01SO Admin
امریکی کانگریس میں ڈیمو کریٹک اور ری پبلکن پارٹی کے مذاکرات کاروں نے کرونا وائرس کے باعث شہریوں کو درپیش معاشی مشکلات کے ازالے کے لیے 900 ارب ڈالر سے زائد کے ریلیف پیکج بل پر اتفاق کر لیا ہے جسے چھوٹے کاروباروں اور غریب طبقات کی مدد اور ویکسین کی ترسیل پر خرچ کیا جائے گا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 20:11:31SO Admin
اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اورسماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادوکی نرمی کے درمیان پروگریسو سماج وادی پارٹی کے سربراہ شیوپال یادونے کہا ہے کہ ان کی پارٹی 2022 کے اسمبلی انتخابات میں کسی سے بھی معاہدہ نہیں کرے گی۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 19:48:38SO Admin
بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ، سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر پچھلے کچھ مہینوں سے ریٹنا کے پچھلے حصے میں انفیکشن کا علاج کر ارہے ہیں، یہ علاج دہلی ایمس کے ڈاکٹروں کی نگرانی میں کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 19:45:23SO Admin
بیکانیر میں اتوار کی صبح ایک المناک حادثے میں 3 دوستوں کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ کار اور ایک منی ٹرک کے درمیان آمنے سامنے تصادم سے ہوا۔ دونوں گاڑیوں کا تصادم اتنا تیز تھا کہ کار میں سوار تینوں دوست موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 19:40:57SO Admin
جے پور ضلع کے دس میونسپل حلقہ میں بی جے پی کا صفایا ہوگیا ہے۔یہاں ایک بھی میونسپل میں بی جے پی نے اپنا بورڈ نہیں بناسکی۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 19:36:25SO Admin
دہلی سے ملحقہ ہریانہ اور یوپی کی سرحدوں پر کسانوں کے احتجاج کا آج 25 واں دن ہے۔ حکومت اور کسان دونوں کی طرف سے کوئی اقدام نہ کرنے کی وجہ سے معاملہ زیر التوا ہے۔فی الحال کوئی ہل چل نظر نہیں آرہی ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 19:28:37SO Admin
کچھ ریاستوں میں آنے والے مہینوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ کانگریس نے اس کی تیاری شروع کردی ہے۔ تلنگانہ، پنجاب اور گجرات میں ریاستی کانگریس کمیٹی میں جلد ہی بڑی تبدیلیاں نظر آسکتی ہیں۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 19:24:53SO Admin
بنگال کے دورے کے دوسرے دن مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ترنمول کے گڑھ بول پور میں روڈ شو کیا۔ ممتا سے پہلے 43 سال تک کمیونسٹ کا قبضہ رہا ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ آپ نے کمیونسٹوں کو موقع دیا، ممتا کو موقع دیا، ایک بار ہمیں موقع دیں اور ہم 5 سال میں بنگال کو ”سونار بنگلہ بناکر رکھ دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy