Thu, 17 Dec 2020 17:58:58SO Admin
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ امریکہ کا پابندیوں کا فیصلہ قانونی و سیاسی ہر دو اعتبار سے ایک غلط قدم ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 17:53:14SO Admin
ایران کے صدر حسن روحانی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ امریکا جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی پاسداریوں کی جانب واپس لوٹ آئے گا اور تہران پر عائد پابندیاں اٹھا لے گا۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 17:49:36SO Admin
سوڈانی فوج کے ایک اعلان کے مطابق اس نے ایتھوپیا کے ساتھ سرحد پر اپنے کئی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد وہاں بڑی تعداد میں عسکری کمک بھیج دی ہے۔ خرطوم حکومت نے ایتھوپیا کے حملوں کے حوالے سے افریقی یونین کو شکایت بھی ارسال کی ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 10:30:27SO Admin
کیرالہ میں بدھ کے روز 1200 بلدیاتی حلقوں میں 21893 وارڈون کے لئے صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی کی گئی۔ انتخابی نتائج میں سی پی ایم کی قیادت والے ایل ڈی ایف نے شاندار جیت درج کی ہے۔ جبکہ کانگریس کی قیادت والا یو ڈی ایف دوسرے مقام پر رہا۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:46:46SO Admin
تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں جھارکھنڈ کی 24 لڑکیاں جودلالوں کے چنگل میں پھنسی ہوئی تھیں، انہیں چنئی سے ایئر لفٹ کے ذریعہ بازیاب کرایا گیا ہے۔ یہ تمام لڑکیاں مغربی سنگھ بھوم اور سرائے کیلا ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتی ہیں۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:43:10SO Admin
سوشل میڈیا پر ’جسٹس فار عائشہ‘ مہم تیز ہوگئی ہے۔ لوگوں نے ممبئی پولیس سے عائشہ کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔# جسٹس فار عائشہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:37:14SO Admin
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے’ڈی‘ کو خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے لیکن اس پراسرار نام کو فی الحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:06:12SO Admin
صومالیہ کا کہنا ہے کہ وہ کینیا سے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلا لےگا اور کینیا کے سفارت کاروں کو بھی موغادیشو چھوڑنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy