Tue, 22 Dec 2020 20:07:07SO Admin
زرعی بلوں کے خلاف کسانوں کا غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ منگل کو ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کو کسانوں کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:01:27SO Admin
یوپی میں منگل کو آگرہ میں یمنا ایکسپریس وے پر ایک شدید حادثہ پیش آگیا۔ ایک تیز رفتار کار ٹینکر میں جا گھسی۔ تصادم اتنا تیز تھا کہ ٹینکر آئل ٹینک پھٹ گیا، جس سے کار میں آگ لگ گئی۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 19:58:14SO Admin
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا آج لکھنؤ پہنچ گئے۔ ریاست کے انچارج سنجے سنگھ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد سسودیا وی آئی پی گیسٹ ہاؤس کے لئے روانہ ہوگئے۔ اس کے دوران منیش نے کہا کہ میں نے کہاکہ میں لکھنؤ آرہا ہوں، تو میں لکھنؤ آگیا ہوں،یوگی حکومت کے وزیر سدھارتھ ناتھ سنگھ کو کھلی بحث کے لئے جگہ اور وقت کی وضاحت کردیں۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 19:46:29SO Admin
ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل ملکوں کی ایک ورچوئل میٹنگ کے بعد جرمن وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا معاہدے میں واپس لوٹ آئے گا اور مثبت رویہ اختیار کرے گا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 19:41:05SO Admin
ہانگ کانگ میں جمہوریت کے لیے آواز اٹھانے والے معروف رہنما ناتھن لا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی قوانین کے خلاف بطور احتجاج ہانگ کانگ ترک کرنے کے بعد انہوں نے تحفظ کے لیے برطانیہ سے سیاسی پناہ طلب کی ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 19:05:29SO Admin
امریکی بحریہ کی جوہری طاقت کے حامل گائیڈڈ میزائل سے لیس آبدوز یو ایس ایس جارجیا ایران کی آبی حدود میں واقع آبنائے ہُرمز سے گذر کر خلیج عرب میں پہنچ گئی ہے۔اس کی معیّت میں امریکا کے دو جنگی بحری جہاز بھی رواں دواں تھے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 18:53:06SO Admin
امریکہ نے کل سوموار پیر کے روز اعلان کیا کہ چین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا مرتکب چینی باشندوں کو امریکا میں داخل ہونے کے لیے ویزہ نہیں دیا جائے گا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 18:04:43SO Admin
ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات ایک بڑی کامیابی سے ہم کنار ہونے کے قریب ہیں۔ ترک صدارتی مشیر کے مطابق اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ سال مارچ تک دونوں ملکوں کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات بحال ہو سکتے ہیں۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 17:54:36SO Admin
اسرائیلی فوج نے ایران اور اس کےاتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ تل ابیب کے مفادات پر کسی بھی حملے کے بارے میں انتہائی غیر معمولی ردعمل کا اظہار کیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے کے رد عمل کی سطح اور تمام منصوبے کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy