Sat, 26 Dec 2020 17:36:12SO Admin
سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے ملک میں کرونا ویکسین لگائے جانے کے عمل میں مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھی ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 17:22:23SO Admin
روس کے ایک تاریخ داں جنہوں نے اپنی ایک شاگرد اور ساتھی کو سینٹ پیٹر برگز میں گولی مار کر ہلاک کرنے اور پھر اس کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے جرم کا اعتراف کیا تھا ان کو ساڑھے بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 17:05:58SO Admin
ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور اس حوالے سے انٹیلیجنس لیول پر مذاکرات جاری ہیں۔ تاہم انہوں نے اسرائیل کی فلسطین پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’ناقابل قبول‘ قرار دیا۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:39:34SO Admin
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 26 دسمبرسے آسام اور منی پور کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ گوہاٹی میں ایک میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور آسام درشن پروگرام کے تحت مٹھوں کے لیے مالی اعانت کریں گے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:27:25SO Admin
آسام میں بی جے پی کاانتخابی ایجنڈہ رہاہے کہ وہاں دراندازہیں،انھیں باہرکرناچاہیے۔لیکن سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہوئی این آرسی بی جے پی پربھاری پڑگئی ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:42:32SO Admin
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سوسال مکمل ہونے پر امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے یونیورسٹی کے طلبہ،اساتذہ، انتظامیہ اور ابنائے قدیم کو مبارک باد دی ہے اور دعا فرمائی کہ اللہ تعالیٰ یو نیورسٹی کو ترقی کی اور اعلیٰ منزلیں عطا فرمائے اورملک وملت کی عظیم خدمات کا موقع عطا کرے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:35:09SO Admin
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے صد سالہ پروگرام کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کیا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:30:19SO Admin
مدھیہ پردیش حکومت کو ان پٹ موصول ہوا ہے کہ کرونا ویکسین میں جعلسازی ہوسکتی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں فوڈ سکیورٹی ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy