Thu, 20 Sep 2018 16:30:01SO Admin
24؍ سال پرانے بھساول۔ناسک ٹاڈا مقدمہ میں گذشتہ کل تیسر ے سرکاری گواہ کی گواہی عمل میں آئی جس کے دوران اس نے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے مقرر کردہ دفاعی وکیل شریف شیخ کی جرح کی دوران اعتراف کیا کہ وہ اس معاملے میں پہلے ملزم تھا اور تحقیقاتی دستہ نے اس کا 164 اور 161 بیان درج کیا تھا اور وہ اس معاملے میں ملزم بھی تھا لیکن تحقیقاتی دستوں نے اسے اس شرط پر اس مقدمہ سے خارج کردیا تھا کہ
View more
Thu, 20 Sep 2018 13:38:59SO Admin
ایک وقت تھا جب آنگ سانگ سوچی میانمار میں جمہوریت اور آزدای ٔ اظہار کیلئے مہم چلا کر وہاں کے فوجی آمروں کے خلاف عوام کو کھڑا کیا تھا اور اب حال یہ ہے کہ میانمار میں ہر طرح سے ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جو انصاف اور جمہوریت پسند ہیں۔ روہنگیائیوں کے خلاف ہونے والی زیادتیوں پر دنیا کے احتجاج پر سوچی خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور رائٹر کے صحافیوں نے فوج کی روہنگیا کے خلاف زیادتیوں کا پردہ
View more
Thu, 20 Sep 2018 12:33:44SO Admin
ملک کی اپوزیشن جماعتوں اور سرگرم خاتون کارکنوں نے کل جبکہ حکومت ہند ’’ بیک وقت تین طلاق ‘‘ کو ایک تعزیری جرم قراردینے ‘ آرڈیننس جاری کرنے کا راستہ اختیار کیا ہے‘ حکومت سے پوچھا ہے کہ ایسے ہندومَردوں کیلئے مذکورہ نوعیت کی دفعات کیوں نہیں بنائی گئیں جو اپنی بیویوں کو چھوڑدیتے ہیں۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 12:01:44SO Admin
ہائی کورٹ میں داخل مفاد عامہ کی درخواست (پی آئی ایل) پر گوکرن میں واقع مہابلیشورا مندرکو حکومت کی تحویل میں لینے کاجو حکم سنایا گیا تھا اس پر عمل کرتے ہوئے مُزرائی محکمہ کے افسران نے رامچندراپور مٹھ کی تحویل سے اپنے قبضے میں لے لیا۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 11:44:13SO Admin
عدالت عالیہ نے کل تقریباً چالیس لاکھ افراد کی جانب سے دعووں اور اعتراضات کے ادخال کے عمل کو بحال کرنے کا حکم دیا جن کے نام آسام میں شہریوں کے مسودہ قومی رجسٹر (این آر سی) میں شامل نہیں ہوسکے۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 11:22:34SO Admin
صدر آر ایس ایس موہن بھاگوت نے ‘ عوام تک رسائی کے اپنے خصوصی اور سہ روزہ پروگرام کے آخری دن آج‘ کہا کہ وہ ایودھیا میں ’’ اتفاق رائے سے رام مندر کی تعمیر کی پرزور حمایت کرتے ہیں‘‘ اور اُن کی دانست میں ہندو۔مسلم تصادموں کو ختم کرنے کا یہ ایک طریقہ ہے۔ ’’بھویشیا(مستقبل کا) بھارت ۔ آر ایس ایس کا تناظر ‘‘کے موضوع پر آر ایس ایس کے منظم کردہ اجلاس کے اختتامی دن اُنہوںنے کہاکہ ’’اگر ایودھیا میں رام من
View more
Thu, 20 Sep 2018 10:47:39SO Admin
ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن محمد صفدر کی سزاؤں کی معطلی کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا۔ تینوں رہنما لاہور میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 10:01:54SO Admin
طلاق ثلاثہ پرآرڈیننس کو لے کرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، علمائے دیوبند، رضا اکیڈمی اوردیگر مسلم تنظیموں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کابینہ کے فیصلے پرسخت ناراضگی کا اظہارکیا ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 15:46:05SO Admin
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب مارٹن گریفیتھ نے کہا ہے کہ یمن کی آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy