Mon, 17 Sep 2018 19:11:29SO Admin
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) اتر پردیش شاخہ کے ایک وفد نے گزشتہ دنوں جیل سے رہا ہونے والے بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 17:54:15SO Admin
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ڈیڑھ ماہ قبل ایک ریلی میں شرکت کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 16:32:43SO Admin
گوا میں وزیر اعلی منوہر پاریکر کی خرابئی صحت کے درمیان کانگریس نے ریاست میں حکومت بنانے کا دعوی کردیا ہے ۔پارٹی نے اپنے 14 ممبران اسمبلی کے ساتھ راج بھون میں حکومت سازی کے لئے ایک خط سونپا۔ بتایا گیا ہے کہ کانگریس ممبران اسمبلی کی گورنر مردولا سنہا سے ملاقات نہیں ہو پائی ہے کیونکہ گورنر ابھی گوا سے باہر ہیں۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 13:12:53SO Admin
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے لوک سبھا انتخابات میں اتحاد کی وکالت کر رہی اپوزیشن جماعتوں کو صاف پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی صرف قابل احترام تعداد میں سیٹیں ملنے پر ہی کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرے گی، ورنہ وہ اکیلے ہی انتخابی میدان میں اترے گی۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:04:14SO Admin
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے گزشتہ سال مئی میں سہارنپور کے شبیرپور گاؤں میں ہوئے نسلی تشدد کے معاملے میں گرفتاری کے بعد گزشتہ دنوں رہا’بھیم آرمی‘ کے بانی چندرشیکھر عرف راون کے ساتھ کسی طرح کے رشتہ سے انکار کیا ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 18:46:02SO Admin
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری نودیپ رنوا نے ٹائپ 1 ذیابیطس پر ایک کتاب جاری کی۔ اس کتاب کو نوونورڈسک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی حمایت حاصل ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 18:30:03SO Admin
جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر جونٹی روڈس نے ایک پروگرام کے دوران کہا ہے کہ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کاموازنہ سچن تندولکر سے کرنا غلط ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 18:20:31SO Admin
شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق وسطی شام میں سرکاری فورسز اور شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں میں درجنوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 18:15:17SO Admin
دو لبنانی وزراء آئندہ ہفتے ایک صنعتی میلے میں شرکت کے لیے دمشق پہنچ رہے ہیں۔ شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ لبنان سے ایسا اعلیٰ سطحی وفد دمشق پہنچے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy