Fri, 21 Sep 2018 19:47:42SO Admin
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دوطرفہ ملاقات کی خبروں اور پاکستان کی جانب سے ملاقات کی پیشکش قبول کرنے کو لے کر مودی حکومت پر اپوزیشن حملہ آورہو گیاہے۔کانگریس نے سوال کھڑا کیا ہے اور کہا ہے کہ نیویارک کے بریانی کیوں کھانی ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 19:38:36SO Admin
بزرگ علیحدگی پسند راہنما اور حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے محرم الحرام کے سلسلے میں سری نگر میں نکالے جارہے تاریخی ماتمی جلوسوں پر پابندی لگانے، عزاداروں کے خلاف بقول ان کے طاقت کا بے تحاشا استعمال کرنے اور انہیں گرفتار کرکے تھانوں میں بند کرنے کو مداخلت فی الدین اور ریاستی دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت امرناتھ یاترا اور ہندوبھائیوں
View more
Fri, 21 Sep 2018 19:09:54SO Admin
راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ نہ ملنے سے مایوس اسٹار پہلوان بجرنگ پونیا نے وزیر کھیل وردھن سنگھ راٹھور سے ملاقات کی اور کہاکہ انہیں یقین ہے کہ ان کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔بجرنگ نے کہاکہ مجھے آج وزیر کھیل سے ملنا تھا لیکن اچانک ہی ہمیں گزشتہ شام ملاقات کے لیے فون آ گیا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 18:23:53SO Admin
سابق ہندوستانی کپتان راہل دراوڑ نے چیف کوچ روی شاستری کے انگلینڈ کے دورے پر ’بہترین ٹیم‘ سے متعلق بیان پر جمعہ کو یہاں کہا کہ ان کے لیے یہ معنی نہیں رکھتا کہ کون بہترین ہے اور کون نہیں کیونکہ ابھی زیادہ اہم یہ ہے کہ ٹیم نے اس سے کیا سبق لیا اور آگے کس طرح بڑھنا ہے۔ہندوستانی ٹیم کو حالیہ دورہ انگلینڈ میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-4سے کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن شاستری نے اس درمیان یہ
View more
Fri, 21 Sep 2018 18:11:10SO Admin
آج جامعہ فیض ناصر کی مسجد حکیم الامت میں جمعہ کی نماز سے قبل مولانا حفظ الرحمن نے پرمغز خطاب کرتے ہوئے ۱۰؍محرم الحرام کی اہمیت و فضیلت کو بیان کیا ۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 17:58:41SO Admin
بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ یمن میں 50 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 17:50:26SO Admin
امریکا نے پاک بھارت وزرائے خارجہ کی مجوزہ ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ نے پریس بریفنگ کے دوران پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملاقات سے دونوں ملکوں کو مل کر بیٹھنے اور بات کرنے کا موقع ملے گا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 17:30:53SO Admin
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے کہا کہ کابینہ میں منظور شدہ طلاق ثلاثہ پر آرڈیننس مسلم خواتین کی خیرخواہی میں پیش نہیں کیا گیا ؛ بلکہ یہ ہندوستانی مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں غیرجمہوری مداخلت کی ایک سیاسی چال ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 17:04:43SO Admin
انسداد دہشت گردی سے وابستہ امریکی اہلکاروں نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے دہشت گرد گروہوں سے لڑائی اور اْن کے زیر قبضہ علاقے وارگزار کرانے کے سلسلے میں اہم پیش رفت حاصل ہونے کے باوجود، دہشت گردی کی صورت حال پیچیدہ تر ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy