Fri, 21 Sep 2018 15:28:17SO Admin
اکھل بھارتیہ براہمن مہا سبھا نے 38 دیگر اعلی ذات گروپوں کے ساتھ مل کر اتر پردیش کی راجدھانی میں احتجاج کرتے ہوئے بی جے پی کو متنبہ کیا کہ وہ ہمارے یہاں آکر ووٹ نہ مانگیں ، کچھ غلط ہوا تو ہم ذمہ دار نہیں۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 15:13:25SO Admin
دہلی، امروہہ اور لکھنو سمیت ملک بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اس موقع کا اہتمام حق کی سربلندی کے لئے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں کیا جا تا ہے۔محرم الحرام کے روایتی جلوس اور عزاداری کے اہتمام کے ساتھ دہلی میں شہر کے کئی علاقوں سے تعزیئے نکالے گئے جو جور باغ میں شاہ مرداں تک گئے۔کہیں سے کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں
View more
Thu, 20 Sep 2018 19:29:59SO Admin
پٹنہ پولس نے ایک نجی اسکول کے پرنسپل اور ایک ٹیچر کو ایک گیارہ سالہ لڑکی کی کئی مہینوں سے عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے جن کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ پرنسپل اور ٹیچر پانچویں کلاس کی طالبہ کو بلیک میل کرتے ہوئے بار بار اُس کا ریپ کررہے تھے۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 19:15:24SO Admin
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)نے مرکزی کابینہ کی جانب سے تین طلاق پر آر ڈیننس کومنظوری دیئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے مسلمانوں کو محکوم بنانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔آرڈیننس کے نفاذ سے تین طلاق ایک غیر ضمانتی جرم مانا جائے گا اور کم از کم تین سال کی جیل کی سزا ہوگی۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 18:32:08SO Admin
کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر دفاع نرملا سیتا رمن پر رافیل جنگی طیارہ سودے کو لے کر لگا تار جھو ٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے جھوٹ کی پول کھلتی جا رہی ہے اس لئے اب وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 18:22:20SO Admin
سپریم کورٹ نے ایئر سیل میکسس ڈیل معاملے میں جانچ مکمل کرنے کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔ پچھلے مارچ کو کورٹ نے ای ڈی کو چھ ماہ میں جانچ ختم کرنے کا حکم دیا تھا
View more
Thu, 20 Sep 2018 18:06:29SO Admin
ہندوستان اور پاکستان کے وزراء خارجہ کے درمیان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران الگ سے ملاقات ہوگی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے آج یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ میٹنگ کی تاریخ اور وقت دونوں فریقوں کے درمیان باہمی رضامندي سے بعد میں طے کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اس میٹنگ کے لئے اپیل کی تھی جسے ہندوستان نے قبول کرلیا ہے۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 17:51:58SO Admin
جیٹ ائیرویز کے طیارہ میں پائلٹ ٹیم کی غلطی کی وجہ سے مسافروں کی طبیعت بگڑنے کے معاملہ میں شہری ہوابازی کی وزارت نے ڈی جی سی اے کو ایئر لائن کا سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ شہری ہوابازی کے وزیر سریش پربھو نے اس معاملہ میں جانچ کی ہدایت بھی دی ہے۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 17:32:01SO Admin
حیدر آباد کرناٹک مسلم پولیٹیکل فورم کے عہدہ داران مسرز اسد علی انصاری، افضال محمود، معراج کلیان والا اور علیم احمد پر مشتمل ایک وفد نے اس پولیٹیکل فورم کی ضلعی شاخوں کی تشکیل کے لئے 14ستمبر تا 16ستمبر علاقہ حید آباد کرناٹک کے تمام اضلاع کا دورہ کیا ۔14ستمبر کو بیدر میں پولیٹیکل فورم کاایک اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت جنتا دل سیکولر کے ضلعی نائب صدر مسٹر سلام پاشاہ نے کی ۔ مسٹر اسد علی انصاری ن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy