Wed, 19 Sep 2018 12:44:47SO Admin
مرکز کی مودی حکومت نے تین طلاق بل کو پارلیمنٹ میں پاس کرانے میں ناکام رہنے پر اسے نافذ کرانے کے لئے آرڈیننس کا راستہ اپنایا ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:42:00SO Admin
جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل لانچ اور ٹیسٹ کرنے کے ایک مرکز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات کے بعد صدر مون نے کہا کہ انھوں نے کم جونگ اُن کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے حوالے سے لائحہِ عمل پر اتفاق کر لیا ہے
View more
Wed, 19 Sep 2018 10:10:26SO Admin
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پر دو روز کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں بدھپ کو ان کی ملاقات شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ہو گی۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 20:47:40SO Admin
دہلی کے سیما پوری علاقہ سے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک انسان کس قدر حیوان بن سکتا ہے، یہ معاملہ جیتی جاگتی مثال ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک شخص نے نہ صرف نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کی بلکہ اس کے نجی اعضاعہ میں زبردستی کچھ چیزیں ڈالنے کی کوشش بھی کی۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 19:27:46SO Admin
راجستھان کے ٹونک ضلع کے 20 سال کے لیفٹ آرم اسپنرخلیل احمد نے ایشیا کپ 2018 میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا کی طرف سے ڈیبیوکیا ہے۔ انہیں روہت شرما نے کیپ سونپی۔ اس ٹورنامنٹ میں مستقل کپتان وراٹ کوہلی کوآرام دیا گیا ہے، لہٰذا روہت شرما 16 رکنی ٹیم کی کمان سنبھال رہے ہیں۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 19:09:57SO Admin
کانگریس صدر راہل گاندھی نے واضح کیا کہ مرکز میں کانگریس کے برسراقتدارآنے پرآندھرا پردیش کو خصوصی درجہ دیاجائے گا اورریاست کے پسماندہ اضلاع کی ترقی کے لئے مرکز سے تعاون کیاجائے گا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 18:34:36SO Admin
پاکستان میں جو بچے پیدا ہوئے ہیں، ان کو شہریت دی جائے گی۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان میں پیدا ہوئے تمام افغانی اوربنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو شہریت فراہم کرے گی۔ ایکسپریس ٹریبیونل کی خبر کے مطابق حکومت بنانے کے بعد اتوار کو اپنے پہلے دورے پرکراچی پہنچنے پر عمران خان نے یہ اعلان کیا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 18:07:51SO Admin
مسلمانانِ ہند کی سب سے بڑی اور قدیم مذہبی تنظیم جمعیۃعلماء ہندکی دو سالہ مدت کے لئے ممبر سازی کا آغاز ہو چکا ہے،اس مہم میں سارے مسلمان مرد اور عورت بھر پور حصہ لیں ،خود بھی ممبر بنیں ،دوست و احباب اور متعلقین کو بھی ممبر بنائیں ۔جمعیۃعلماء ہند کے دستور اساسی کے مطابق ہر بالغ مسلمان (مرد و عورت) جمعیۃعلماء ہند کا ممبر بننے کا مجاز ہے، اس کے لئے بیداری مہم چلائی جائے ۔ان خیالات کا اظہار جمعیۃعلماء ح
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy