Sun, 12 Feb 2017 10:33:24SO Admin
عبد القیوم انصاری وِچار منچ کے بانی اور قومی صدر محمد ترغیب عالم انصاری نے بہار کی عظیم اتحادحکومت کے ذریعہ انصاری برادری کوبڑے پیمانے پر نظر انداز کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اگر حکومت نے اس طبقہ کوبورڈاورکارپوریشنوں میں مناسب نمائندگی دے کر تلافی نہیں کی تو عبد القیوم انصاری وِچار منچ بڑے پیمانے پر احتجاج کرے گا اور آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں سیاسی پارٹی بنا کر اپنا ام
View more
Sun, 12 Feb 2017 10:27:26SO Admin
سماج وادی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ امر سنگھ نے کہا ہے کہ سماج وادی پارٹی میں ان کی حالت ادھر کنواں ادھر کھائی والی ہو گئی ہے. امر سنگھ صاحب آباد اسمبلی سیٹ کے لئے ہو رہے انتخابات میں ووٹ ڈالنے پہنچے تھے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 10:15:21SO Admin
مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں منعقدہ آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ اپنے آپ میں تاریخی اہمیت کا حامل رہا۔واضح ہوکہ جمعےۃ علماء ہند کے تینتیسویں اجلاس عام بموقع ۱۲؍۱۳؍ نومبر ۲۰۱۶ء بمقام اجمیر شریف راجستھان کے موقع پر عالمی نعتیہ مشاعرے کی صدارت فرماتے ہوئے امیرالہندصدر جمعےۃ علماء ہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری دا مت برکاتہم نے نعت پاک کی ضرورت واہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ آپ ﷺ کے
View more
Sun, 12 Feb 2017 10:08:11SO Admin
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادواورکانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے ریاست کے اسمبلی انتخابات میں مخالفوں کے حملوں کو ان کی مایوسی کانتیجہ قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ مخالفین کے ہاؤبھاؤ اورغصہ یہ بتارہاہے کہ ان کی زمین کھسک چکی ہے
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:37:46SO Admin
تمل ناڈو میں سیاسی بحران کے درمیان ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت سیاست کی دنیا میں قدم رکھ سکتے ہیں۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:31:58SO Admin
مرکزی وزیراوما بھارتی ان دنوں یوپی اسمبلی انتخابات کے لیے تشہیر ی مہم میں مصروف ہیں۔یوپی کی ہی ایک ریلی میں اومابھارتی نے کہا کہ جب وہ مدھیہ پردیش کی وزیر اعلی تھیں ،تب آبروریزی کرنے والے ان سے رحم کی بھیک مانگتے تھے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:29:47SO Admin
سپریم کورٹ نے بہار کے جہان آباد علاقے کے آر ایل ڈی ممبر اسمبلی پر10لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔معمولی درخواست دائر کرنے پر سپریم کورٹ ناراض ہواہے ۔سی جے آئی کھیہر نے کہا کہ آپ عوامی نمائندہ ہیں
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:22:12SO Admin
’اس وقت ملک کی جمہوریت اور دستوری خطوط کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے۔ ملک دشمن طاقتوں کے اقتدار میں آنے کی وجہ سے عوام میں ایک کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ ہر انسان بے چینی اور کس مپرسی کی حالت میں جینے پر مجبور نظر آتا ہے؛ مگر ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے؛ کیوں کہ ملک کا دستور ہمارا محافظ ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:19:12SO Admin
شیوسینا نے مرکز میں ایک کے بعد ایک آئی کانگریس حکومتوں کی طرف سے کئے گئے ترقیاتی کاموں کی آج تعریف کی اورایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy