Mon, 13 Feb 2017 10:32:30SO Admin
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے پہلے مرحلے میں کل 73 اسمبلی سیٹوں کے لیے ہوئے ووٹ کو مکمل طور پر اپنی پارٹی کے حق میں جانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایس پی کی حکومت بننے کے مثبت اشارہ مل رہے ہیں۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:18:20SO Admin
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کانگریس کو بدعنوانی کی گمنام پراپرٹی قرار دیتے ہوئے ہوئے دعوی کیا کہ ایس پی اس کی کرایہ داراور بی ایس پی دبنگوں اور بے ایمانوں کا بسیرا بن گئی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:15:16SO Admin
ضلعی پولیس نے منگل کے دن ضلع گلبرگہ کے تعلقہ افضل پور میں ہلیال گاؤں میں چھاپہ مار کر چار غیر قانونی دیسی ساختہ پستول ضبط کرلئے اور پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:11:55SO Admin
اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات 2017سے پہلے جاری انتخابی مہم کے تحت اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی گڑھوال کے شری نگر پہنچے ہوئے ہیں۔یہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے و زیراعظم مودی نے کہا کہ جھارکھنڈ کی ترقی ہو گئی
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:00:10SO Admin
دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری اور کچھ دیگر مسلم تنظیموں اور مذہبی رہنماؤں کی طرف سے اتر پردیش میں بی ایس پی کی حمایت کا اعلان کئے جانے پر طنز کستے ہوئے بی جے پی اقلیتی مورچہ نے کہا ہے کہ انتخابات کے وقت کھلنے والی ایسی دکانوں کی حقیقت مسلم کمیونٹی جان چکی ہے اور آنے والے وقت میں ایسی دکانوں پر تالا لگ جائے گا۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 09:54:46SO Admin
وزیرشہری ترقیات کرناٹک مسٹر آر روشن بیگ نے کرناٹک قانون ساز کونسل میں مسٹر امرناتھ پاٹل ایم ایل سی بی جے پی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوءئے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے گلبرگہ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج ڈیولوپینٹ کے لئے چوتھے مرحلہ کے منصوبہ کے تحت 156.80کروڑ روپئے منظور کئے ہیں
View more
Mon, 13 Feb 2017 09:51:48SO Admin
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اس بار ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ، جہاں پارٹیوں کے بڑے اور سینئر لیڈروں کی جگہ پہلے دومرحلے میں تشہیر کی کمان نوجوان نسل کے ہاتھوں میں نظر آئی۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:33:25SO Admin
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج ہسپتال جاکر وہاں داخل اپوزیشن لیڈر عبدالمنان کا حال چال جانا۔اس ہفتے کے شروع میں اسمبلی کی کارروائی میں رکاوٹ پہنچانے پر مارشل طرف ایوان سے باہر نکالے جانے کے دوران عبدالمنان کی طبیعت خراب ہو گئی تھی۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:31:50SO Admin
)اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں15اضلاع کی کل73سیٹوں پرآج چھٹ پٹ واقعات کے درمیان اوسطاََ64فیصد ووٹ پڑے۔ریاست کے چیف الیکشن افسر ٹی وینکٹیش نے ووٹنگ ختم ہونے کے بعددیرشام منعقد پریس کانفرنس میں بتایاکہ پہلے مرحلے میں اوسطاََ64فیصدپولنگ ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy