Mon, 20 Feb 2017 11:41:35SO Admin
ہریانہ، ہماچل پردیش اور پنجاب کے علماء کرام اور مفتیان عظام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے گھروں کے لڑکوں کا نکاح نہیں پڑھائیں گے جن کے گھروں میں بیت الخلا نہیں ہیں۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:36:59SO Admin
حکومت ہند کا محکمہ صحت وخاندانی بہبود نے میزلس اور روبیلا وائرس کے خلاف ویکسین مہم کا قومی سطح پر آغاز کیا ہے جس کے تحت 9ماہ کے بچوں سے لیکر 15 سال تک کے بچوں کو یہ ٹیکے لگائے گا۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:31:29SO Admin
یوپی اسمبلی انتخابات کی تشہیر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کے درمیان وار۔جوابی کا دورمسلسل جاری ہے
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:21:46SO Admin
نوٹ بند ی کے بعد ملک میں اپوزیشن لیڈرمسلسل حکومت پر حملہ آور ہیں، یہاں تک کہ انتخابات میں نوٹ بند ی کے مسئلہ کوزوروشورکے ساتھ اٹھایا گیا ہے ۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:11:35SO Admin
وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج اٹاوہ میں اپنے آبائی گاؤں سیفئی میں ووٹ ڈالنے کے بعد کہا کہ سماج وادی پارٹی آنے والے وقت میں آگے بڑھے ،اس لیے سماج وادی پارٹی کو ووٹ دیا ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:08:56SO Admin
اتر پردیش میں کل تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی ،اس دوران بی ایس پی سپریمو نے بھی لکھنؤ میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:06:16SO Admin
ہفتہ کو دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے منی پور کی مشہور سماجی کارکن اور اب سیاستدان بنیں اروم شرمیلا کی پارٹی کو پچاس ہزار روپے عطیہ دیا ہے اور اب پنجاب کے سنگرور سے آپ کے ممبر پارلیمنٹ بھگونت مان بھی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ شرمیلا کی پارٹی کو دے رہے ہیں۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:02:23SO Admin
جنوبی کوریا نے ملک کے سب سے بھیڑبھاڑ والے ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کی تصویر بدل کر اسے عالمی معیارکا بنانے کے لیے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 10:59:22SO Admin
منی پور اسمبلی انتخابات میں پہلی بار انتخابی میدان میں اتری اروم شرمیلا نے آج کہا کہ انہوں نے متنازعہ افسپا کے خلاف اپنی جنگ چھوڑی نہیں ہے بلکہ اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy