Tue, 21 Feb 2017 12:11:12SO Admin
تمل ناڈو کی اپوزیشن پارٹی ڈی ایم کے نے وزیر اعلی کے پلانی سوامی کی طرف سے دو دن پہلے حاصل کئے گئے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر سماعت کے لیے مدراس ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔عدالت نے ڈی ایم کے کے وکیل سے درخواست دائر کرنے کو کہا ہے جس پر منگل کو سماعت ہو سکتی ہے
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:08:59SO Admin
پاکستانی بھگوڑااورمتنازعہ شخص طارق فتح کو دہلی میں جشن ریختہ پروگرام کے دوران سخت خفت اورذلت کاسامنا کرناپڑا۔جشن ریختہ کے آخری دن کی تقریب میں شامل ہونے پہنچے طارق فتح کی بڑے پیمانے پر مخالفت ہوئی
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:04:22SO Admin
نوٹ بندی کے فیصلے پر مودی حکومت کا کھل کر ساتھ دینے والے یوگ گرو بابا رام دیو اب 2000کے نئے نوٹوں پر سوال کھڑا کردیا ہے ۔بابا رام دیو نے کہا کہ 2000کے نوٹ معیشت کے لیے ٹھیک نہیں ہے
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:00:38SO Admin
بم دھماکوں میں لوگوں کی جان لینے والوں کے خلاف سخت رخ اپنا تے ہوئے سپریم کورٹ نے ایک اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سنگین جرائم کے ذریعے معصوم لوگوں کو قتل کرنے والوں کے لیے بہتر ہے کہ وہ اپنے خاندان سے رشتوں کو بھول جائیں،
View more
Tue, 21 Feb 2017 11:56:37SO Admin
بی ایس پی سپریمو نے آج سلطان پور کی ریلی میں وزیر اعظم مودی کو ان کی تقریر پر کرارا جواب دیا ہے۔دراصل، وزیر اعظم مودی نے ارئی کی ریلی میں کہا تھا کہ بی ایس پی کا نام تبدیل ہو کر ’بہن جی سمپتی پارٹی‘ ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 11:48:21SO Admin
کانگریس نے ملیالم فلموں کی مشہور اداکارہ بھاؤنا کے ساتھ چھیڑخانی کئے جانے کے واقعہ کے لئے پنرائی وجین کی قیادت والی سی پی ایم حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔دراصل ملیالم فلم اداکارہ بھاؤنا کو جمعہ کی رات اغوا کرکے ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی۔بھاؤنافلم کی شوٹنگ سے اپنے گھر اکاملی لوٹ رہی تھیں،راستے میں بھاؤنا کو ان کی گاڑی سے زبردستی اتار کر اغوا کر لیا گیا تھا۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 11:42:12SO Admin
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ روندر کشور سنہا کی اتوار کو انتخابی اجتماع کرنے جانے کے دوران اترپردیش کے بستی میں واقع روتا چوراہے پر سپائی غنڈوں کی طرف سے کئے گئے قاتلانہ حملے اور ٹرینوں پر کئے گئے پتھراؤ کے واقعہ کا زبردست ردعمل ہوا ہے،
View more
Tue, 21 Feb 2017 11:33:45SO Admin
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے مشرقی ہند کے شہر کلکتہ میں ایک روزہ ورکشاپ ڈاکٹر اسماء زہر ہ مسؤلہ ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی زیر نگرانی ملی ایجوکیشن آرگنائزیشن ، کونار روڈ،کولکتہ میں زبردست کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 11:29:47SO Admin
اتر پردیش کے سب سے پسماندہ علاقوں میں سے ایک بندیل کھنڈ میں چوتھے مرحلے یعنی 23؍فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے، اس علاقے میں یوپی اسمبلی کی 19سیٹیں ہیں۔ریاست میں حکومت بنانے میں بندیل کھنڈ کا اہم رول ہوتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy