Tue, 21 Feb 2017 10:58:37SO Admin
تقریبا 950کروڑ کے چارہ گھوٹالہ معاملے میں ملزم لالو پرساد یادو کو کچھ اور راحت مل سکتی ہے،لالو پرساد یادو کی جانب سے معاملے کی کچھ دفعات ہٹائے جانے کی اپیل پر دائر درخواست پر سپریم کورٹ 28؍فروری کو سماعت کرے گا۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 10:44:49SO Admin
وزیر اعظم نریندرمودی نے آج ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس کو ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے بتاتے ہوئے بند یل کھنڈ کی بدحالی کے لیے انہی کو ذمہ دار ٹھہرایا۔مودی نے بند یل کھنڈ کے علاقے میں آنے والے ارئی میں منعقد ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی، بی ایس پی اورکانگریس کی حکومت میں پورے بند یل کھنڈ میں سب کچھ برباد ہو گیاہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:36:53SO Admin
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کا حتمی مقصد سعودی عرب کو نقصان پہنچانا ہے۔ دوسری جانب سعودی وزیر خارجہ نے ایرانی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا میں دہشت گردی کا ’مرکزی اسپانسر‘ ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:31:01SO Admin
ہریانہ میں منعقد ’جاٹ بلی دان دیوس‘ کے پیش نظر ریاستی حکومت نے روہتک میں احتیاطی طورپر انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے اور شراب کی فروخت پر بھی پابندی لگا دی ہے ،
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:26:40SO Admin
یادو خاندان میں آپسی اختلافات کے شباب کے بعد ان کی دوسری بیوی سادھنا یادو نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادوسے اپنے تعلقات کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:23:28SO Admin
اعلان شدہ پروگرام کے مطابق آج آل انڈیا مسلم بیداری کارواں نے کارواں کے قومی صدر نظرعالم کی صدارت میں شام6.30 ناکام نمر۵ سے مرزاپور کے راستے پونم سنیما روڈ ہوتے ہوئے دربھنگہ ٹاور تک سیوان کے سابق ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر محمدشہاب الدین کی حمایت میں کینڈل مارچ نکالا
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:14:17SO Admin
اپنی حقیقی لڑکیوں سے حالت نیند میں دست درازی کرنے والے ایک درندہ صفت شخص کو راجندر نگر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان لڑکیوں کی والدہ نے اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:10:02SO Admin
اتر پردیش میں تیسر مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان اکھلیش یادو کے چچا اور راجیہ سبھا ایم پی رام گوپال یادو نے بڑابیان دیاہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:00:26SO Admin
ایک پارلیمانی کمیٹی نے آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم اور یونیورسٹیوں میں اساتذہ کی شدید کمی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے کہا کہ وہ خالی پڑے عہدوں کو بھرنے کے لیے اقدامات اٹھائے اور تعلیم کے پیشے کو اور زیادہ پرکشش بنائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy