Sat, 09 Jul 2016 18:12:57SO Admin
پولیس کو حملہ آور کے گھر کی تلاشی لی جس میں انھیں بم تیار کرنے کا مواد، بندوقیں، اسلحہ اور لڑائی کی حکمت عملی سے متعلق ذاتی طور پر تیار کردہ رجسٹر ملا۔صدر براک اوباما یورپ کا اپنا دورہ مختصر کر دیا ہے اور وہ آئندہ ہفتے ٹیکساس کے شہر ڈیلاس جائیں گے جہاں ایک سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہیں
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:06:58SO Admin
عرب اتحاد میں شامل لڑاکا طیاروں نے تعز کے مغرب میں المخاء کے علاقے میں حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17باغی ہلاک ہوئے
View more
Sat, 09 Jul 2016 17:18:43SO Admin
جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو کہ اپنے ابتدائی مرحلے میں ناکام ہو گیا ہے
View more
Sat, 09 Jul 2016 17:14:33SO Admin
یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں کا سرغنہ عبدالملک الحوثی اپنے بیٹے جبریل کو اپنی جانشینی کے لیے تیار کررہا ہے ، اس طرح عبدالملک نے اپنے بھائیوں اور ان کے بیٹوں کا راستہ روک دیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jul 2016 17:00:38SO Admin
جرمنی کی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ ایران میں شدت پسند قوتیں نیوکلیئر ٹکنالوجی کے حصول کے لیے کوششیں کررہی ہیں اور تہران کے مغربی ممالک کے ساتھ طے پائے جانے والے نیوکلیئر معاہدے کو سبوتاژ کرنے پر کام کررہی ہیں
View more
Sat, 09 Jul 2016 16:56:54SO Admin
امریکی کانگریس کے ایوان زیریں نے جمعرات کے روز غالب اکثریت سے دو ترامیم کو منظور کرلیا جن کے تحت بوئنگ کمپنی کی جانب سے ایران کو طیاروں کی فروخت روک دی جائے گی
View more
Sat, 09 Jul 2016 16:52:05SO Admin
عراق میں گزشتہ شب ایک شیعہ مزار پر دہشت گردانہ حملے کے بعد وزیر اعظم حیدر العبادی نے ملکی سکیورٹی چیف کو برطرف کر دیا ہے
View more
Sat, 09 Jul 2016 11:19:18SO Admin
مرکزی کابینہ میں ہوئی حالیہ توسیع کے ساتھ ہی وہاں کروڑپتیوں کی تعداد بڑھ کر 72ہو گئی ہے جبکہ علانیہ مجرمانہ مقدمات کا سامنا کر رہے وزراء کی تعداد 24ہو گئی ہے۔گزشتہ ہفتے 19نئے وزراء کو کابینہ میں شامل کیا گیا تھا جبکہ پانچ کو باہر کاراستہ دکھادیا گیا تھا
View more
Sat, 09 Jul 2016 11:17:10SO Admin
وزیرمملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے آج کہا کہ ہندوستان اور آسیان ممالک کو دہشت گردی کے مسئلے پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس کو تجارت اور کاروبار میں خلل ڈالنے سے روکا جا سکے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy