Sun, 10 Jul 2016 18:00:44SO Admin
قیام امن ہماری ترجیح ہے تاہم اس کے حصول کے لیے لازم ہے کہ ہم اس جنگ کو سمجھیں جو ہم پر مسلط کی گئی ہے: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے خطے کے دیگر ممالک تو مدد کر رہے ہیں تاہم پاکستان اب بھی اچھے اور برے دہشت گردوں کی تمیز روا رکھے ہوئے ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:57:47SO Admin
آسٹریلیا میں برسراقتدار کنزرویٹو اتحاد گذشتہ ہفتے ہونے والے وفاقی انتخابات میں لیبر رہنما بل شارٹن کی شکست تسلیم کرنے کے بعد فاتح قرار پائے ہیں
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:48:57SO Admin
برطانیہ کے سابق نائب وزیراعظم جان پریسکوٹ نے سن 2003میں اپنے ملک کی عراق میں فوجی مداخلت کو انٹرنیشنل قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:44:42SO Admin
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ماسوائے پاکستان، افغانستان میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے تمام علاقائی ملک تعاون کر رہے ہیں۔ اِس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے، پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بیان کو مایوس کُن قرار دیتے ہوئے، مسترد کیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:41:16SO Admin
امریکا کی خاتون صحافی میری کول وِن کے ورثا نے شامی حکومت کے خلاف ایک امریکی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ اِس مقدمے میں کہا گیا ہے کہ میری کول وِن کو شامی حکومت نے ٹارگٹ کر کے ہلاک کیا تھا
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:39:04SO Admin
یورپ کے لیے طویل مدتی امریکی اعانت کا عہد کرتے ہوئے، صدر براک اوباما نے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا، جس کے لیے اُن کا کہنا ہے کہ یہ نیٹو کے اتحاد اور یورپ کے لیے اہم ترین لمحہ ہے۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:30:47SO Admin
شام کے تاریخی شہر تدمر (پلمائرا)کے نزدیک داعش کے جنگجوؤں نے ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔حملے میں ہیلی کاپٹر کو اڑانے والے دونوں روسی پائیلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:24:35SO Admin
شام کے حالات و واقعات پر نگاہ رکھنے والے گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ شام اور عراق کے مقبوضہ علاقوں میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے اپنی کرنسی متعارف کرا دی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy