Sun, 10 Jul 2016 16:54:45SO Admin
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اعلان کی روشنی میں انقرہ کی حکومت نے جلد ہی شامی پناہ گزینوں کو ترکی کی شہریت دینے کے عمل کا مرحلہ وار آغاز کا فیصلہ کیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 16:51:06SO Admin
فرانس میں مقیم ایرانی حزب اختلاف کی تحریک برائے آزادیِ ایران کی سربراہ مریم رجوی نے کہا ہے کہ تہران اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے شامی رجیم کے قتل عام کی حمایت کررہا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:37:55SO Admin
بہار میں بھاگلپور ضلع کے گوپال پور تھانہ علاقے میں پولیس نے ایک سرپنچ کے گھر چھاپہ مار کر ایک درجن غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ بہت سے زندہ کارتوس برآمد کئے ہیں
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:03:15SO Admin
معروف اسلامی مبلغ ذاکر نائیک پر مرکز کی جانب سے شروع کی گئی تفتیش کا شکنجہ کستا جارہا ہے۔ذاکرنائیک کے این جی او اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آر ایف)کو بیرون ملک سے ملنے والے فنڈ کی تحقیقات کے ساتھ ساتھ ان ان کے لیکچرز کی سی ڈی کی بھی تحقیقات شروع کر دی گئی
View more
Sun, 10 Jul 2016 10:57:29SO Admin
اڑیسہ کے کندھمال ضلع کے گمتمہا میں سکیورٹی اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت کم از کم پانچ دیہاتیوں کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے
View more
Sat, 09 Jul 2016 21:14:43SO Admin
عام آدمی پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے آج الزام لگایا کہ قومی دارالحکومت میں تقریباََ400 پارک، سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات کا بی جے پی کی زیر قیادت میونسپل نام تبدیل کر رہی ہے
View more
Sat, 09 Jul 2016 21:09:08SO Admin
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے آج ٹوئٹس کے ذریعے وادی میں قتل کئے گئے برہان وانی کی موت کے بعد اس سے منسلک کچھ سوال اٹھائے ہیں۔ ان کے مطابق زندہ رہتے ہوئے سوشل میڈیا کے توسط سے وہ جو کچھ کر سکتا تھا
View more
Sat, 09 Jul 2016 21:07:15SO Admin
مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سمیت کئی حصوں میں گزشتہ کچھ دن سے ہو رہی مسلسل تیز بارش سے کئی نچلے مقامات پر سیلاب کی صورتحال بن گئی ہے اور معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے
View more
Sat, 09 Jul 2016 21:04:43SO Admin
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت نے اسٹنگ آپریشن معاملے میں اپوزیشن بی جے پی کی کھلی بحث کے چیلنج کو قبول کر لیا ہے۔اسٹنگ میں راوت پارٹی کے غیر مطمئن ممبران اسمبلی سے ان کی حمایت کے بدلے مبینہ طور پر مول بھاؤ کرتے نظر آ رہے تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy