Sat, 23 Jul 2016 16:09:46SO Admin
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ملک میں رواں سال اکتوبرمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کیساتھ حصہ لے گی۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:07:13SO Admin
اسرائیل کی دو جیلوں ریمون اور ایچل میں بارہ فلسطینی اسیران نے اپنے ساتھی بلال کاید کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:04:35SO Admin
قطر کے تعاون سے جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں بنائے گئے ایک ہزار سے زاید رہائشی فلیٹ بے گھر خاندانوں کے حوالے کردیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:02:31SO Admin
فلسطین کے جنوبی علاقے جزیرہ نما النقب کے صہیونی جبر کے شکار فلسطینی قصبے العراقیب کے ایک مقامی سرکردہ فلسطینی رہ نما کو ان کے دو بیٹوں سمیت اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:00:41SO Admin
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک یہودی آباد کار کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم اس واقعے میں کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں مل سکی۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:59:43SO Admin
ترکی میں حال ہی میں منتخب حکومت پر فوج کے ایک ٹولے کی جانب سے شب خون مارنے کی سازش کیخلاف فلسطین میں بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:57:14SO Admin
شام میں جیش حُر کے زیرانتظام خصوصی مشن کے بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کی ملیشیاؤں کے ایک اہم اور القلمون میں حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر اسماعیل احمد زہری کو ہلاک کردیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:55:51SO Admin
شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں اپوزیشن فورسز نے ایک سرنگ میں دھماکہ کرکے شامی حکومت کی وفادارفوج کے38اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:52:04SO Admin
یمن کے عسکری اور فیلڈ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ روز اتحادی فوج کے جنگی طیاروں سے کیے گئے حملوں اور حکومتی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 42باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy