Thu, 09 Apr 2026 11:03:02
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار 10/اپریل کو راجیہ سبھا کے رکن کا حلف لیں گے۔ وہ جمعرات ہی کو نئی دہلی پہنچ جائیں گے۔ اس دوران وزیراعلیٰ کے عہدہ سے ان کے استعفیٰ کے سلسلے میں چہ میگوئیاں تیز ہوگئی ہیں۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 20:06:46
مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخاب سے قبل ریاست کی سیاست میں ہلچل کافی تیز ہو گئی ہے۔ اس کی بڑی وجہ ریاست میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) عمل ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 19:39:34
کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی واڈرا نے امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور جنگ بندی کے پس منظر میں ایران کے عوام کی ہمت اور یکجہتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت، غصہ اور تشدد کبھی کامیاب نہیں ہوتے، بلکہ ہمیشہ حوصلہ اور استقامت ہی فتح حاصل کرتی ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 19:35:27
راجستھان کے سلومبر ضلع میں پُراسرار بیماری کے سبب 5 دنوں میں 5 بچوں کی موت ہو گئی ہے۔ ہلاک بچوں میں 2 بھائی بہن بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:48:47
منی پور میں ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ بشنو پور میں بم حملہ کے بعد پیدا تشدد کی لہر نے صورتحال کو انتہائی نازک بنا دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:42:41
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے بتایا کہ مغربی بنگال میں 26 فروری سے 6 اپریل کے درمیان تقریباً 327.44 کروڑ روپے کی غیر قانونی اور غیر مجاز اشیاء ضبط کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:38:44
وزارت خارجہ نے بدھ کے روز امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان طے پانے والے دو ہفتوں کے جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:34:48
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے آسام، کیرلم اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات کے مد نظر انٹرنیشنل الیکشن وزیٹر پروگرام (آئی ای وی پی) 2026 کی شروعات کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy