Sun, 30 Nov 2025 10:49:45
سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ہفتے کو ملیح آباد میں متوفی بی ایل او وجے ورما کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور انہیں دو لاکھ روپے کی مالی مدد فراہم کی۔
View more
Sat, 29 Nov 2025 19:17:41
سری لنکا کے ساحلی علاقوں اور اس سے متصل خلیج بنگال کے جنوب مغربی علاقوں میں اُٹھے سمندری طوفان ’دتوا‘ نے تمل ناڈو کے ساحلی علاقوں میں دستک دے دی ہے۔
View more
Sat, 29 Nov 2025 12:56:07
قومی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر زہریلی اسموگ کی موٹی چادر میں لپٹی ہوئی ہے، شہر کے مختلف حصوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس ’انتہائی خراب‘ زمرے میں پہنچ گیا ہے،
View more
Sat, 29 Nov 2025 12:45:31
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے سلسلے میں جمعرات کے روز یہاں کانگریس کی اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ ہوئی، جس میں تفصیلی بحث کے بعد حقائق کی بنیاد پر یہ نتیجہ نکالا گیا کہ انتخابات میں زبردست دھاندلی ہوئی ہے اور ’ووٹ چوری‘ کر کے الیکشن جیتا گیا ہے، جس کے خلاف پارٹی کی جدوجہد جاری رہے گی۔
View more
Sat, 29 Nov 2025 12:20:01
اتر پردیش حکومت نے ایک انتظامی فیصلہ لیتے ہوئے آدھار کارڈ کو تاریخِ پیدائش کے ثبوت کے طور پر نامنظور قرار دے دیا ہے۔
View more
Sat, 29 Nov 2025 12:10:56
’’میں نے پچھلے 30 سالوں میں دہلی کو بنتے اور برباد ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ دہلی جنت سے جہنم بننے کی طرف بڑھ رہی ہے اور ہم خاموش تماشائی بن کر نہیں دیکھ سکتے ہیں۔‘‘
View more
Sat, 29 Nov 2025 11:52:06
بہار اسمبلی انتخابات ۲۰۲۵ءمیں کانگریس کی عبرتناک شکست کے بعد پارٹی اعلیٰ کمان نے جمعرات کو دن بھرچلی جائزہ میٹنگ میں بہار کانگریس کےلیڈروں سے تفصیلی فیڈبیک لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy