Sun, 28 Sep 2025 19:40:13
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخاب اور کچھ ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے مرکزی مبصرین (جنرل، پولیس اور اخراجات) تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 11:02:15
تمل ناڈو کے کرور میں ’تملگا ویتری کزگم‘ (ٹی وی کے) کے سربراہ وجئے کی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے بڑا سانحہ پیش آیا ہے۔ بھگدڑ کے باعث کئی لوگ بیہوش ہو کر گر پڑے اور دب گئے۔ اس حادثے میں بچوں سمیت کم از کم 39 افراد ہلاک ہو گئے اور 58 سے زیادہ لوگوں کو زخمی حالت میں اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 10:42:20
انتخابی کمیشن (ای سی آئی) نے کانگریس پارٹی کے اس ویڈیو کو، جو حالیہ اُتراکھنڈ پنچایت انتخابات کے حوالے سے جاری کیا گیا تھا، 'گمراہ کن' قرار دیا ہے۔ اس ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن کی ایک اور "ووٹ چوری" پکڑی گئی ہے۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 10:37:58
اتر پردیش کے بریلی شہر میں جمعہ (26 ستمبر) کی نماز کے بعد پیش آئے تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اتحادِ ملت کونسل (آئی ایم سی) کے سربراہ مولانا توقیر رضا کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور عدالت کے حکم پر انہیں 14 دن کی عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Sep 2025 18:59:20
مرکزی وزارت داخلہ نے منی پور، اروناچل پردیش اور ناگالینڈ کے کئی حصوں کو ’غیر امن علاقہ‘ کے تحت مسلح افواج (خصوصی اختیارات) ضابطہ (AFSPA) کو 6 مہینے کے لیے پھر بڑھا دیا ہے۔ وہیں گزشتہ 2 سال سے بھی زیادہ وقت سے بدامنی کے شکار منی پور میں موجودہ قانونی نظام کو دیکھتے ہوئے ’افسپا‘ کو 13 پولیس تھانوں کے حلقۂ اختیار کو چھوڑ کر پوری ریاست میں 6 مہینے کے لیے بڑھا دیا گیا۔
View more
Sat, 27 Sep 2025 17:26:15
کانگریس نے ہفتہ کے روز وزیراعظم نریندر مودی پر بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ’ووٹ ریوڑی‘ بانٹنے کا الزام عائد کیا۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ وزیراعظم نے کل ہی بہار کی خواتین کو مالی امداد دینے کا جو اعلان کیا ہے، وہ دراصل انتخابی فائدے کے لیے ایک وقتی حربہ ہے۔
View more
Sat, 27 Sep 2025 13:18:45
سماجی کارکن یوگیندر یادو نے بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کو براہِ راست نوٹ بندی سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسی ’بیماری کی تلاش میں نکلی دوا‘ ہے جو خود بیماری سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بہار کے 7 کروڑ 24 لاکھ ووٹروں میں غیر ملکی مسلمانوں کی شناخت محض 215 ناموں تک محدود رہی، جبکہ شور شرابہ اس انداز میں مچایا گیا جیسے لاکھوں کی تعداد میں جعلی و
View more
Sat, 27 Sep 2025 12:12:23
سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے ریاستی الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اس پر 2 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کمیشن کی اس درخواست کو خارج کر دیا، جس میں اس نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
View more
Sat, 27 Sep 2025 12:09:34
کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کچھ لیڈر، نیوز چینل کے اینکر اور سوشل میڈیا کے کئی لوگ تشدد میں ملوث کسی شخص کی تصویر کو غلط طریقے سے پیش کر کے اسے کانگریسی کونسلر بتا کر پارٹی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy