Fri, 01 Feb 2019 02:34:20
نام نہاد’ پرم دھرم سنسد‘ جمعرات کو الہ آباد میں وی ایچ پی کا نام نہاد’د ھرم سنسد‘ہو رہا ہے۔ 2019 انتخابات سے قبل رام مندر کے لئے سادھو سنتوں کا یہ سب سے بڑا اجتماع ہے ۔ اس نام نہاد دھرم سنسدمیں وی ایچ پی سے منسلک سادھو سنت رام مندر کے نام پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مہلت دیتے دکھائی دیئے۔ اس دوران سادھو سنتوں نے پرم دھرم سنسد کو جعلی قرار دیا گیا۔ اس نام نہاد’ دھرم سنسد ‘ میں حصہ لینے کے لئے خود آ
View more
Fri, 01 Feb 2019 02:26:31
جیسے جیسے لوک سبھا انتخابات قریت آتے جا رہے ہیں، ویسے ویسے رام مندر کا معاملہ بھی دن بدن گرم ہوتا جا رہا ہے۔ الہ آباد میں چل رہے کمبھ میں نام نہاد ’دھرم سنسد‘میں وشو ہندو پریشد نے رام مندر کے لیے اعلان کیا ہے ۔ وی ایچ پی نے صاف کہہ دیا ہے کہ جو رام مندر کی تعمیر کی تحریک سے منسلک تھے وہی لوگ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کرائیں گے۔ وہیں نام نہاد دھرم سنسد کو لے کر جامع مسجد کے امام بخاری نے پوچھا
View more
Fri, 01 Feb 2019 02:21:15
لوک سبھا انتخابات 2019کے لئے تیاری میں لگی مرکز میں بی جے پی کے جنوبی ہندمیں جھٹکالگا ہے۔تامل ناڈو میں حکمراں اے آئی اے ڈی ایم کے نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کی تمام نشستوں پر اکیلے ہی انتخابات لڑنا ہے۔دراصل سابق وزیر اعلی جے للتا کے انتقال کے بعد لوک سبھا انتخابات میں انادرمک کی کمزوری کافائدہ اٹھاکربی جے پی کے اتحادکرنے کے فراق میں تھی۔بدھ کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے انادرمک نے لوک سبھا انتخابات می
View more
Fri, 01 Feb 2019 02:16:46
نیشنل سیمپل سروے آفس (این ایس ایس او)کی طرف سے جاری بیروزگاری کے اعداد و شمارنے مودی حکومت کی تشویش بڑھادی ہے۔کانگریس صدر راہل گاندھی سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں کو اس مسئلے پر حکومت کوگھیررہے ہیں۔دریں اثنا مرکزی حکومت میں وزیر جتندر سنگھ کا بیان آیا ہے کہ حکومت ہر ایک کو ملازمت نہیں دے سکتی، وہ صرف اس منصوبوں کے ذریعہ انہیں محفوظ کرسکتے ہیں
View more
Fri, 01 Feb 2019 02:12:34
سپریم کورٹ کے جج این وی رمن نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)کے عبوری ڈائریکٹر کے طور پر ایم ناگیشور راؤ کی تقرری کو چیلنج دیتی درخواست کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔جسٹس رمن کیس سے الگ ہونے پر جمعرات کو کہا کہ ایم ناگیشور راؤ ان کے آبائی شہر سے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ راؤ کی بیٹی کی شادی میں شامل ہوئے تھے۔اس کے بعد رمن نے خودکو معاملے سے الگ کرتے ہوئے معاملہ کو مناسب بنچ کوبھیجنے کیلئے
View more
Fri, 01 Feb 2019 02:10:04
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو تمام ممبران پارلیمنٹ سے اپیل کی ہے کہ پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا استعمال مثبت مباحثہ کے لئے کریں۔ انہوں نے کہا کہ جو ایوان کے مباحثہ میں حصہ نہیں لیتے، ان کے تئیں سماج میں ناراضگی پیدا ہوتی ہے۔ مودی نے سیشن شروع ہونے سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ عوام میں بیداری ہے اور عوام ایوان کی کارروائی کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں
View more
Fri, 01 Feb 2019 02:07:22
راجستھان میں کانگریس یونٹ کے صدر اور نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے رام گڑھ اسمبلی سیٹ پر پارٹی کی جیت کو پارٹی کے تئیں لوگوں کے اعتماد کی جیت بتایا ہے۔ انتخا بی کے نتائج آنے کے بعدسچن پائلٹ نے کہا کہ:’ راجستھان کے عوام نے ایک بار پھر کانگریس پارٹی پر اپنے اعتمادکا اظہار کیا ہے ‘۔واضح ہو کہ صوبہ میں کانگریس حکومت بننے کے بعد یہ پہلا الیکشن تھا اور نتائج ظاہر کرتا ہے کہ بی جے پی نے لوگوں کی حمایت کھو
View more
Fri, 01 Feb 2019 02:05:07
ہندوستان اور پاکستان میں ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو طلب کیے جانے سے سفارتی تناؤ کے درمیان ہندوستان نے پاکستان پر جمعرات کو دوہرے پن کا الزام عائد کیا اور کہا کہ ایک طرف وہ امن اور دوستی کی بات کرتا ہے اور دوسری طرف وہ ہندوستان کے اتحاد، اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی پرزور کوششیں کررہا ہے
View more
Fri, 01 Feb 2019 01:59:02
بی جے پی صدر امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ مودی حکومت نے غریبوں کا مذہبی پس منظر دیکھے بغیر ان کی بہبودکے لیے کام کیے ہیں۔ امیت شاہ نے کہا کہ ان ریاستوں میں کوئی بڑا فرقہ وارانہ فساد نہیں ہوا جہاں ان کی پارٹی اقتدار میں ہے۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ ان کی پارٹی عوام کی فلاح و بہبودکے لیے مصروف عمل ہے، چاہے وہ کسی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy