Thu, 03 Aug 2017 17:39:22
روسی محکمہ دفاع نے بتایا ہے کہ شام کے حمص شہر میں محفوظ زون کے قیام کے بعد آج سے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے
View more
Thu, 03 Aug 2017 17:14:01
ایران کا کہنا ہے کہ نئی امریکی پابندیاں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہیں۔ مئی میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے والے حسن روحانی
View more
Thu, 03 Aug 2017 16:20:48
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر ادلب پر تحریر الشام تنظیم کے جنگجوؤں کا قبضہ شمالی شام کے مستقبل کو سنگین خطرات سے دوچار کرے گا اور اس پیش رفت کے نتیجے میں ادلب میں
View more
Wed, 02 Aug 2017 19:02:27
گجرات میں چل رہے بی جے پی کے آپریشن کنول سے کانگریسی اراکین اسمبلی کو دور رکھنے کے لئے بنگلورو میں پناہ دینا ریاستی وزیر برائے توانائی ڈی کے شیو کمار کو بھاری پڑتا نظر آرہا ہے۔ کیونکہ دہلی اوربنگلورو میں بشمول
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:54:45
ایک دل دہلادینے والے واقعے میں پیتھالوجی میں پوسٹ گریجویشن کررہے میڈیکل طالب علم نے ذہنی تناؤ کی وجہ سے خود اپنا گلا کاٹ کر خود کشی کرلی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق داونگیرے کے رہنے والے اور فادر مولر میڈیکل کالج میں پیتھالوجی کے طالب علم پرساد ایچ کے نے جو کہ ایم ڈی (پیتھالوجی) کے فائنل ایئر میں تھا، اس طرح کا انتہائی قدم اپنے ہاسٹل روم میں اٹھا یا ہے۔گمان کیا جاتا ہے
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:24:20
برطانوی حکومت نے ایسا پلان پیش کیا ہے، جس میں ظاہر کیا گیا ہے کہ یورپی یونین سے مکمل انخلا کے بعد اُس کی حکومت کو مختلف افراد اور ممالک کے خلاف تادیبی اقدامات کرتے ہوئے پابندیاں عائد
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:10:13
امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایرانی پالیسی پر اختلاف رکھتے ہیں لیکن اُن کے تعلقات اچھے ہیں۔ انہوں
View more
Wed, 02 Aug 2017 17:40:21
افغانستان کے شہر ہرات میں واقع شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد پر ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر انتیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ ساٹھ سے زائد افراد زخمی ہیں۔افغانستان کے شہر ہرات کے
View more
Wed, 02 Aug 2017 17:31:36
جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی اپوزیشن نے جمعرات تین اگست کو ملک گیر سطح پر احتجاج اور مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج اتوار تیس اگست کو پارلیمانی انتخابات کے تحت قائم ہونے والی اسمبلی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy