Fri, 04 Aug 2017 23:09:15
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریش اسرائیل و فلسطین کا اپنا اولین دورہ اسی ماہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اٹھائیس اگست سے شروع ہونے والا یہ دورہ تین روزہ ہو گا، جس میں گوٹیریش
View more
Fri, 04 Aug 2017 23:02:08
ہمالیہ کے خطے میں چین کی سرحد کے ساتھ بھارتی افواج کی تعیناتی کے خلاف بیجنگ حکومت نے اپنی مخالفت تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں چینی وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے جمعرات کی شب
View more
Fri, 04 Aug 2017 22:56:24
آسٹریلوی پولیس نے جمعے کو جاری کردہ ایک تازہ بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ایک غیر ملکی ایئر لائن کو نشانہ بنانے کی سازش کے پیچھے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کا ہاتھ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایک
View more
Fri, 04 Aug 2017 22:48:08
تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستائیس ہو گئی ہے۔ حکام نے جمعے کی صبح جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ پانچ جولائی سے جاری اس سلسلے سے متاثرہ افراد
View more
Fri, 04 Aug 2017 22:39:09
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس منعقدہ امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے الزامات قطعی طور پر بے بنیاد ہیں اور مکمل جھوٹ پر مبنی ہیں۔ انہوں نے یہ بیان ویسٹ ورجینیا کے
View more
Fri, 04 Aug 2017 22:26:28
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے ایک حملے میں کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ مقامی اہلکاروں کے مطابق ایک خود کش بمبار نے ایک منی ایکسچینج مارکیٹ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا،
View more
Fri, 04 Aug 2017 22:19:37
پاکستان میں نئی وفاقی کابینہ کے ارکان نے اپنے عہدوں کے حلف اٹھا لیے ہیں۔ مسلم لیگ نون کی حکومت کی اس نئی ملکی وفاقی کابینہ کے ارکان میں ملک کی طاقتور فوج پر تنقید کرنے والے
View more
Fri, 04 Aug 2017 22:00:22
ایک اسرائیلی عدالت نے اشارہ دیا ہے کہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو تفتیش کے نتیجے میں کرپشن الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نیتن یاہو کو رشوت، فراڈ اور اعتماد کے منافی اقدامات کے تحت
View more
Fri, 04 Aug 2017 21:52:54
صوبہء ہرات کے گورنر کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہرات شہر کی شیعہ مسجد پر ہونے والے مہلک خودکش حملے میں اسکول کی بچیوں کی افغان ٹیم کی کپتان کے والد بھی ہلاک ہوئے۔ ٹیم نے حالیہ دِنوں امریکی روبوٹکس مقابلے میں شرکت کی تھی۔حملے میں محمد آصف قادریان زخمی ہوئے جو بعد میں چل بسے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy