Tue, 21 Mar 2017 21:57:23
اٹلی کے دارالحکومت روم میں یورپی اور شمالی افریقی ممالک کے نمائندوں کی ایک کانفرنس میں لیبیا سے مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے عملی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:54:00
پاکستان کے مختلف علاقوں میں مردم شماری کے پہلے مرحلے کے تحت کام جاری ہے۔منگل کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں مردم شماری کے کام میں مصروف ٹیم پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کی،
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:47:44
یونانی پولیس نے دارالحکومت ایتھنز کے قریب ایک ڈاک خانے میں موجود ایسے آٹھ پارسل بم ناکارہ بنا دیے ہیں، جو یورپ کے مختلف ممالک کے حکام اور کاروباری اداروں کے پتوں پر بھیجے گئے تھے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:43:40
پاکستانی حکومت کے فیصلے کے بعد منگل کی صبح سے طورخم اور چمن کے سرحدی راستوں کے ذریعے افغانستان کے لیے ہر قسم کی آمد و رفت بحال ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:23:19
فرانسیسی دارالحکومت میں منعقد ہونے والی ایک ڈونرز کانفرنس میں تباہی کے خطرے سے دوچار ثقافتی نوادرات کی حفاظت کے لیے تقریباً ستّر ملین یورو اکٹھے ہوئے ہیں
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:17:23
جنوبی کوریا کی برطرف صدر پارک گْن ہے نے کہا ہے کہ وہ پورے ملک سے معذرت خواہ ہیں۔ دارالحکومت سیول میں استغاثہ کے دفتر پہنچنے پر میڈیا سے مختصر بات چیت میں ان کا کہا تھا
View more
Tue, 21 Mar 2017 21:09:10
شام میں کردوں کی حمایت یافتہ ’حمایۃ الشعب یونٹس‘ اور روسی فوج کے درمیان باہمی تعاون کا ایک نیا معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں فورسز شام میں دہشت گردی کے خلاف مل کرکارروائیاں کریں گی۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 20:58:05
اردن کی ایک اپیل عدالت نے سیاسی پناہ گزین کی حیثیت سے عمان میں مقیم فلسطینی مزاحمت کارخاتون رہ نما کو تفتیش کے لیے’ایف بی آئی‘ کے حوالے کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا گیا ہے
View more
Tue, 21 Mar 2017 20:34:47
یمن میں قانونی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے جنگ آزما عرب اتحاد نے سوموار کو حوثی باغیوں کے چلائے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو مار گرایا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy