Sat, 15 Apr 2017 16:57:10
عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے مندوب نے الزام عاید کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوری المالکی نے ملک کے بڑے شہر خود ہی دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے حوالے کیے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک آج جن بحرانوں کا سامنا کررہا ہے
View more
Fri, 14 Apr 2017 22:14:55
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے کہا ہے کہ ماسکو کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق قائم رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سے نمٹنے کے لیے روس اور چین دونوں امریکا سے تعاون کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 22:06:53
سعودی عرب کے شعبہ دعوت ارشاد کی مساعی کے نتیجے میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران 13 ملکوں کے 828 مردو خواتین نے اسلام قبول کیا۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 21:47:59
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں جاری وحشیانہ خانہ جنگی کے خاتمے کا وقت آن پہنچا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کو ہرصورت میں شکست سے دوچار کرنے کے بعد پناہ گزینوں کی بحالی کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 21:37:03
مصری وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ اتوار کو طنطا شہر میں قائم قبطی عیسائیوں کے مار جرجس گرجا گھر میں خود کش بم حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے۔طنطا چرچ کے خود کش بمبار کی شناخت ممدوح امین محمد بغدادی کے نام سے کی گئی ہے جس کا تعلق قنا
View more
Fri, 14 Apr 2017 21:33:23
عراق میں دولت اسلامی’داعش‘ کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے سربراہ نے انسداد دہشت گردی فورسز نے موصل کے دائیں ساحلی علاقے پر واقع ’الانبار‘ کالونی سے دہشت گردوں کو نکال باہر کیا ہے۔ کالونی میں موجود تمام سرکاری عمارتوں پر عراق کا قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 21:23:00
امریکا نے پہلی مرتبہ افغانستان کے مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر ایک بہت بڑا (قریباً 245 من وزنی) غیر جوہری بم جی بی یو43 گرا دیا ہے۔امریکی فوج نے ایک بیان میں اس کو ”بموں کی ماں“ قرار دیا ہے
View more
Fri, 14 Apr 2017 21:01:21
امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ’فیلق القدس‘ ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے بھائی سہراب سلیمانی کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy