Mon, 28 Nov 2016 12:38:06
کیوبا میں سابق صدر فیڈل کاسترو کے انتقال کے بعد نو روزہ قومی سوگ جاری ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس دوران ملک بھر میں بڑی بڑی تقریبات اور اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:35:14
افغانستان کی سرحد سے ملحق شمال مغربی علاقے اب بھی غیر ملکیوں اور فارن کمپنیوں کے کارکنان کے لیے خطرناک ہیں۔ چند سال قبل عسکریت پسندوں نے اسی کمپنی میں کام کرنے والے ایک پولش انجنئیر کا سر قلم کر دیا تھا۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:33:12
شامی باغیوں پر اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے زہریلی گیس کے ساتھ ایک حملہ کیا گیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق اس واقعے میں انقرہ حکومت کے حمایت یافتہ بائیس شامی باغی زخمی ہوئے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:31:50
کراچی میں بحیرہ عرب کے ساحلی علاقے کیماڑی میں تیل ذخیرہ کرنے کے مرکز میں ایک بڑے ٹینکر میں اچانک آگ بھرک اٹھنے سے دو افراد جھلس کر ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:25:20
ترکی نے واضح کیا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کے فروغ سے انقرہ کا شام میں صدر بشارالاسد کے بارے میں موقف تبدیل نہیں ہو گا۔ترکی کے نائب وزیراعظم نعمان قورتولموش نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان قربت سے انقرہ کا شام کے بارے میں موقف تبدیل نہیں ہوگا۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 19:45:35
بلاک کانگریس صدر مسٹر وٹل نائک کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق مرکزی حکومت کی طرف سے پانچ سو اور ہزار روپے کے نوٹ بند کردینے کے بعد عوام کو ہونے والی مشکلات کے خلاف بلاک کانگریس کی جانب سے بھٹکل میں 28/نومبر کو صبح دس بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔اور اسسٹنٹ کمشنر کی معرفت صدر ہند کو میمورنڈم پیش کیا جائے گا۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 13:09:40
ایران میں دو مسافر بردار ریل گاڑیوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم سے کم 40افراد ہلاک اور 100سے زاید زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 13:04:04
شام میں انسانی حقوق کے مانیٹرنگ گروپ نے بتایا ہے کہ داعش کے جنگجو حلب کے شمال مشرقی نواح میں دو دیہات العجمی اور دویری پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ ترکی کے طیاروں نے حلب کے مشرقی نواح میں الیانجی کے علاقے میں تنظیم کے ٹھکانوں پر بم باری کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy