Sun, 27 Nov 2016 11:17:48
وزیراعظم نریندر مودی نے راتوں رات نوٹوں پر پابندی لگاکر ملک کو معاشی بحران میں ڈھکیل دیا ہے۔اس صورتحال سے اطمینان بخش طریقے سے نمٹنے میں مودی اوران کی حکومت پوری طرح ناکام ہوچکی ہے،
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:05:24
نیشنل گرین ٹریبیونل نے اڈپی کے CRZ ساحلی علاقوں میں ریت نکالنے پر پابندی عائدکی ہے۔ اس کے بعد یہاں غیر قانونی ریت کا کاروبار تیز ہوگیا ہے۔حالانک پی ڈبلیو ڈی کی طرف سے غیر قانونی ریت نکالنے کے مقامات پر چھاپہ ماری کی جارہی ہے اس کے باوجود یہ کاروبار دھڑلے سے چل رہا ہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:00:44
کاروار کمرشیل پورٹ(بندرگاہ) کی توسیع کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں مٹی کی جانچ شروع کی گئی ہے۔واضح رہے کہ کاروار کی بندرگاہ ہر موسم میں کام آنے والی دنیا کی چند قدرتی بندرگاہوں میں سے ایک ہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 10:53:48
یہاں کی میلاگریس کالج میں طلباء اور پرنسپال کے بیچ چل رہے حاضری کے تنازعہ میں ہائی کورٹ نے طلبا ء کو کسی قسم کی راحت دینے سے انکار کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 10:47:53
کچھ دن پہلے منڈگوڈ کے ایک ڈیم کے پاس مچھلی کا شکار کرنے کے لئے گئے ہوئے سرسی تعلقہ داسنکوپّا کے نوجوان عمران کو نامعلوم لوگوں نے بڑے وحشیانہ انداز میں قتل کیا تھا۔اس جرم میں شامل قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرسی اور اطراف کے باشندوں نے سرسی ڈی ایس پی کو میمورنڈم دیا۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 02:12:10
کورگ کے ایس پی ڈاکٹر راجیندر پرساد کے بیان کے مطابق خوشحال نگر سے قریب ہوسپٹنا میں 24نومبر کی رات کو ہونے والی ڈکیتی میں ملوث منگلورو کے چار ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 02:07:58
پتور پولیس نے کوزی کوڈ ایئر پورٹ پر رمیز راجاعرف فیاض کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ دبئی سے چینئی ہوتا ہوا یہاں پہنچا۔ رمیز عرف فیاض پرراجدھانی جیویلرس کے پاس اکتوبر۵۱۰۲ میں ہونے والے شوٹ آوٹ میں شامل ہونے کا الزام ہے۔ تب سے رمیز فرار ہوگیا تھا اور دبئی میں سیلس مین کا کام کررہا تھا۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 01:57:53
بیٹے کا دوست بن کر مہمان کی حیثیت سے رات گزارنے کے بعد میزبان کے گھر سے چودہ لاکھ روپے مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی اور نقد چالیس ہزار روپے چرانے والے نوجوان کوپولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 01:50:10
ہر سال4 دسمبر کوانڈین نیوی کی جانب سے یوم بحریہ (نیوی ڈے)منایا جاتا ہے۔ اس تعلق سے کاروار میں 27/نومبر کونیوی میلہ کا اہتمام کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy