Tue, 03 Jan 2017 03:16:18
۲۱؍ فروری ۲۰۱۳ ء کو حیدرآباد کے دلسکھ نگرعلاقے میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں خصوصی عدالت کی جانب سے پھانسی کی سزا پانے والے پانچ مسلم نوجوانوں کے خلاف حیدرآباد ہائی کورٹ میں داخل عرضداشت کی سماعت کے دوران آج دو رکنی بینج نے مسلم نوجوانوں کی پھانسی کی سزا پر اپیل کی سماعت مکمل ہونے تک روک لگا دی ۔یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹ
View more
Tue, 03 Jan 2017 02:42:48
جنوبی کینرا کے رکن پارلیمان نلین کٹیل کی اشتعال انگیز تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے یوتھ کانگریس کے لیڈر متھن رائے نے کہا کہ اگر کٹیل اوران کے حمایتی جنوبی کینر ا میں آگ لگائیں گے تو کانگریس کارکنان اسے بجھانا جانتے ہیں۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 02:24:11
نئے پولیس کمشنر پروین سود نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں نئے احکامات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ پاسپورٹ سے متعلقہ کاغذات یاکسی بھی قسم کی دستاویزات کا معائنہ کرنے کے لئے پولیس کو صرف 15دن کی مہلت حاصل رہے گی۔ اس کے علاوہ ٹریفک پولیس کے ذریعے سڑک کنارے گاڑیاں روک کر کاغذات کا معائنہ کرنے پر بھی روک لگادی گئی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 01:43:59
جنوبی کینرا کے رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل نے پولیس والوں کو کھلے عام یہ دھمکی دی ہے کہ پجیر گرام کے امیش گانیگا کے بیٹے کارتھک راج کے قاتلوں کو دس دنوں کے اندر گرفتار کرنا ممکن نہیں ہوا تو پھر ہمارے لئے جنوبی کینرا کو آگ لگا دینا ممکن ہے۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 14:37:13
مذہب کی آڑ میں ووٹ مانگنے والوں کو سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ہندوتوا کیس میں سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنایا ہے. سپریم کورٹ نے معاملے میں دونوں فریقوں کی دلیل سن کر کہا کہ انتخابات میں مذہب کا استعمال کرنا غیر قانونی ہے. سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ اس وقت آیا ہے جب اُترپردیش، پنجاب سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں اسی سال انتخابات ہونے جارہے ہیں.
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:23:44
چوٹوں سے پریشان ہندو ستان کے اسٹار سنگل کھلاڑی سوم دیو دیوورمن نے آج پیشہ ورانہ ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:20:08
سابق ٹیسٹ کپتان رکی پونٹنگ کو اگلے ماہ سری لنکا کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے آسٹریلیا کی ٹی- 20بین الاقوامی ٹیم کااسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:18:45
ساکت مائیننی کی قیادت میں ہندوستان کے سرکردہ سنگل کھلاڑی کل سے یہاں شروع ہو رہے اے ٹی پی چنئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپناریکارڈبہترکرنے کی کوشش کریں گے
View more
Mon, 02 Jan 2017 12:12:06
چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کاکہناہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث ہونے پر16افراد کو پانچ سال کی تک قیدکی سزاسنائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy