Mon, 02 Jan 2017 11:57:20
عراق میں حکام نے بتایا ہے کہ بغداد کے وسطی علاقے کے ایک مصروف بازار میں دو بم دھماکوں میں کم ازکم25افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:34:03
یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے استنبول میں خونریز حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی ہمدردیاں ہلاک شدگان اور زخمیوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:30:17
پرتگال کے سابق وزیر اعظم انٹونیو گوٹیرش نے آج یکم جنوری سے اقوام متحدہ کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ رواں برس کے دوران اقوام عالم اور افراد امن کو ترجیح دیں۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:26:50
صدر براک اوباما بدھ کے روز کانگریس میں ڈیموکریٹ ارکان سے ملاقات کریں گے، تاکہ صحت عامہ کی دیکھ بھال کے اپنے فخریہ قانون کے تحفظ کے لیے طریقہء کار پر غور و خوض کیا جائے،
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:22:24
کمیونسٹ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے عندیہ دیا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیا جا سکتا ہے۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:16:47
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتہ کو افغان قیادت سے رابطہ کیا اور جس میں اُنھوں نے علاقائی امن کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:11:56
انڈونیشی حکام کے مطابق جکارتہ سے ٹیڈونگ نامی جزیرے کی جانب جانے والی ایک بڑی مسافر کشتی میں آگ لگنے کے باعث کم از کم 23افراد ہلاک اور سترہ لاپتہ ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:09:00
بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمنٹ کو ہفتہ اکتیس دسمبر کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 11:05:32
امریکہ کے سینیٹر جان مکین نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے روس کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے پابندیوں کو ختم کرنے کی قیاس آرائیوں کے تناظر میں کہاہے کہ ان کا ملک صدر پوتن کے ساتھ ایسی سودے بازی نہیں کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy