Wed, 25 Jan 2017 00:11:10
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کیے گئے اخباری بیان کے مطابق شمالی کینرا ضلع انتظامیہ کی جانب سے7 واں ووٹرس ڈے 25 جنوری کو منایا جارہا ہے۔جس کے تحت ضلع رنگ مندر میں صبح دس بجے ایک پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:23:39
دینی مدارس میں جدید، فارمل اور کمپیوٹر تعلیم کو جاری کرنے کے لئے سرکارکی طرف سے امدادی فنڈ فراہم کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں خواہشمند ذمہ داران سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:18:13
سال 2017-18کے لئے حق تعلیم (رائٹ ٹو ایجوکیشن) اسکیم کے تحت اسکولوں میں داخلے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس کے لئے آن لائن درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:14:06
اپنی بیٹی کے عاشق کو اس سے دور رہنے کی تاکید کرنا ماں کے لئے مہنگاپڑاکیونکہ اس ناراض عاشق کے حملے میں زخمی ہوکر اسے اسپتال میں داخل ہونا پڑا ہے۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:09:56
یہاں سے قریب آئیورناڈو کے مقام پر پستولوں اور تلواروں کی زد پر سر راہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک کار میں سفر کررہے کاروباری سے 5لاکھ روپے اور موبائل فون لوٹ لیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:00:54
اے پی ایم سی انتخابات کے نتائج کے بعد کانگریس اور جنتادل(ایس)کے درمیان اختلافات دن بدن شدت اختیار کرتے جارہے ہیں ۔اے پی ایم سی کے نتائج کے بعد پہلی مرتبا چنتامنی تعلقہ کے ہادیگرہ گاؤں میں کانگریس اور جنتادل(ایس)حامیوں کے درمیان خوب مارپیٹ ہوگئی ۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:58:04
ختلف مطالبات کو لیکر آج آنگن واڑی کارکنوں ،وورکرس ۔ سی۔آئی۔ٹی۔یو کے زیر نگرانی میں زبردست احتجاج ریلی نکالی ۔اس ریلی میں چنتامنی حلقے کے تمام آنگن واڑیوں کے ملازمین وغیرہ موجود رہے۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:53:47
چکبالاپور ضلع وقف افسروں کے کوتاہی اور لاپرائیوں کے نتیجے میں وقف املاک پر دوسروں کا قبضہ ہوتا جارہا ہے ضلع وقف افسر صرف چار دیواروں میں بیٹھ کر ملازمت کرنے سے وقف کے املاک کی تحفظ نہیں ہوسکتی وقف کے جائیدادوں کے تحفظ و ترقی کیلئے جدوجہد کرنا چاہئے یہ بات چکبالاپور ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے چیرمین بی ایس رفیع اللہ نے کہی ۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:47:02
مونا میشرام کو اگلے ماہ کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے ہندوستانی ٹیم میں زخمی اسمرتی مدھانا کی جگہ شامل کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy