Sun, 11 Aug 2024 12:09:27
سنیچر کو علی الصباح غزہ کے ایک اسکول میں اسرائیل کی انتہائی ظالمانہ اور شدید بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاکہ اسکول کے پورے احاطے میں انسانی اعضاء بکھر گئے ۔ خبر لکھے جانے تک 93 اموات کی تصدیق کی گئی ہے مگر انسانی اعضاء کی تعداد کو دیکھتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ داعیٔ اجل کو لبیک کہنے وال
View more
Sun, 11 Aug 2024 12:03:18
ملک میں اس وقت مانسون کی بارش ہو رہی ہے جس کا اثر کئی ریاستوں میں دیکھا جا رہا ہے۔ کچھ ریاستوں میں زیادہ بارش کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کا بھی سامنا ہے۔ دہلی این سی آر میں 2 دن سے رک رک کر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 11:33:06
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فساد کے دوران پولیس کے ذریعے بے رحمی سے پٹائی کے بعد ایک مسلم نوجوان فیضان کی موت کی سی بی آئی تحقیق کا حکم دیا ،سی بی آئی نے یہ معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا ۔ ایک ویڈیو میں24 فروری2020کو فیضان اوردیگر چارمسلموں کو پولیس کے ایک گروپ کے ذریعے لاٹھیوں سے پٹائی کرتے ہوئے انہیں قومی ترانہ اور وندے ماترم گانے پر مجبور کرتے دکھایا گیا ہے۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 11:22:46
امریکی شارٹ سیلر ہنڈن برگ ریسرچ نے مارکیٹ ریگولیٹر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا یعنی سیبی کی چئیر پرسن مادھبی پوری بُچ کے بارے میں بڑا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد ہلچل مچ گئی ہے۔ رپورٹ میں، سیبی کی سربراہ مادھبی بُچ اور ان کے شوہرپر انگلی ہے۔ اس انکشاف کے بعد سیاست میں تیزی آگئی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے لیڈر آئی پی سنگھ نے اس معاملے میں سیبی کی چیئرپرسن کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 11:16:45
ہنڈن برگ ریسرچ کی نئی رپورٹ نے ایک بار پھر ہندوستانی سیاست میں طوفان مچا دیا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد اپوزیشن جماعتیں ایک ساتھ مرکزی حکومت پر حملہ آور ہوگئی ہیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 11:12:51
بنگلہ دیش میں جاری بحران کا اثر اب ہندوستان میں بھی دکھائی دینے لگا ہے۔ ہندوتوا بریگیڈ کے ذریعہ بنگلہ دیشی کہہ کر کچھ ہندوستانی مسلمانوں کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس پر کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے معصوم مسلمانوں کی پٹائی کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایسے جاہل ہندو ہو ہی نہیں سکتے۔‘‘
View more
Sun, 11 Aug 2024 11:06:16
کاکانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے درج فہرست ذات (ایس سی) اور درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کے اندر ذیلی درجہ بندی اور ’کریمی لیئر‘ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے ہفتہ کے روز کہا کہ یہ فیصلہ سامنے آتے ہی حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ اسے پارلیمنٹ کے ذریعہ منسوخ کراتی۔ انھوں نے بی جے پی پر ریزرویشن ختم کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا اور کہا کہ کسی کو کریمی لیئر کے فیصلے کو منظوری نہی
View more
Sun, 11 Aug 2024 10:52:01
’ہنڈن برگ ریسرچ‘ نے کل صبح ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ اشارہ کیا تھا کہ وہ ہندوستان کے تعلق سے جلد ہی کوئی بڑا انکشاف کرنے والا ہے، اور اس نے ایک تازہ رپورٹ جاری کر پھر سے تہلکہ مچا دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy