Thu, 07 Feb 2019 01:17:48
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال اور مرکز کی ہتک عزت درخواست پر بدھ کو وکیل پرشانت بھوشن کو نوٹس جاری کیا۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 01:14:13
ملک کا تازہ ترین مواصلاتی مصنوعی سیارہ جی سیٹ 31کا بدھ کی صبح کامیاب لانچ ہوا۔اس کا آغاز یورپی پروجیکشن سروس فراہم ایرین اسپیس کے راکٹ سے فرانسیسی گاناسے کیا گیا۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 01:10:58
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو کانگریس لیڈر پی چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا معاملے میں سی بی آئی کی طرف سے دائر کیس میں پیشگی ضمانت کے لیے زیر التوا ان عرضی میں کچھ اضافی دستاویزات شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 01:04:46
سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ملک بھر میں سکھ مخالف فسادات ہوئے تھے جن میں ہزاروں لوگوں کی جانیں گئی تھی۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 01:01:33
2019 لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ملک کی سیاست کا مرکز یوپی کے علاوہ مشرقی ہندوستان میں بھی شفٹ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 00:58:31
سوائن فلو نے اس سال اب تک 16 لوگوں کی جان لے لی ہے۔2018 میں اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداددوتھی۔ہماچل پردیش کے وزیر صحت وپن پرمار نے اسمبلی کو یہ معلومات دی۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 00:54:55
اتر پردیش کی حکومت پر گنا بقائے کی ادائیگی کرنے میں سنجیدہ رخ نہ اختیارکرنے کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس نے بدھ کو ریاست اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔کانگریس لیڈر اجے کمار للو اور کچھ دیگر ارکان نے سوال کے دوران مذکورہ مسئلہ اٹھایا۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 00:49:54
دہلی ہائی کورٹ نے آمدنی سے زیادہ جائیداد رکھنے کے معاملے میں ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ویربھدرسنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے نچلی عدالت کے حکم پر روک لگانے سے بدھ کو انکار کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy