Tue, 24 Mar 2020 20:14:06
کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کیے گئے اترپردیش کے 16 اضلاع میں روزمرہ کی ضروری اشیاء پر اس کا خاطر خواہ اثر دکھائی دیا ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 17:30:30
میسورو ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ڈپٹی کمشنر ابھی رام جی شنکر، نے بتایا کہ سارے عالم کے ساتھ ساتھ میسور ضلع میں دن بدن تیزی سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری ہدایت کے باوجود چند افراد اس پر سنجیدگی کے ساتھ عمل نہیں کررہے ہیں۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 17:21:41
اٹلی میں 95 سالہ خاتون نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو شکست دینے والی ملک کی معمر ترین شخصیت بن گئی ہیں۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 17:07:18
کورونا وائرس ’کووڈ -19‘ سے متاثر مریضوں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے اور اس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد اب تین لاکھ کے پار پہنچ چکی ہے جس میں دو لاکھ سے تین لاکھ کے اعداد و شمار تک پہنچنے میں محض چار دن کا وقت لگا۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 13:18:43
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) سے بری طرح متاثر اٹلی میں اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6077 ہو گئی ہے۔ اٹلی کے سویلین سیکورٹی محکمہ کے سربراہ ینجیلو بوریلی نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ملک میں 601 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اٹلی میں پیر کو کورونا وائرس سے شفایاب ہو چکے 408 افراد کواسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 13:13:18
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں 4790 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 602 افراد ہلاک ہوئے۔ اتوار کو اٹلی میں 651 اور ہفتے کو 793 افراد جان سے گئے تھے جبکہ پیر کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم ہو کر602 رہی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy