Wed, 25 Mar 2020 11:13:40
پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث 50ارب روپے کا اکنامک پیکج تیارکر لیا ہے، جس کے تحت 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے ، امداداحساس پروگرام سےدی جائے گی۔
View more
Wed, 25 Mar 2020 11:02:00
متحدہ عرب امارت کی حکومت نے کرونا لاک ڈاؤن کے بعد کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے دکانداروں کے لیے زبردست اعلان کردیا۔
View more
Wed, 25 Mar 2020 10:51:29
آج سے ملک بھر میں 21 دن کا لاک ڈاؤن شروع ہوگیاہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کورونا وائرس کے وباءپر قابو پانے کے لئے آدھی رات سے تین ہفتوں تک ملک میں مجموعی طور پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔
View more
Wed, 25 Mar 2020 10:46:05
پنجاب پولیس نے منگل کو ریاست میں کوروناوائرس کے مد نظر کرفیو نافذ کرفی کی خلاف ورزی کرنے کے 232 معاملے درج کئے ہیں۔
View more
Wed, 25 Mar 2020 10:37:11
ملک میں کورونا وائرس ’کووڈ 19‘ کے معاملات 500کے پار پہنچ گئے ہیں صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کی وزارت کی طرف سے جاری تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ ملک میں اب تک 519مریضوں میں ’کووڈ۔19‘کے انفیکشن کی تصدیق ہوچکی ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 21:14:35
وزیر اعظم نریندر مودی آج ایک مرتبہ پھر قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔ خطاب کے آغاز میں انہوں نے جنتا کرفیو کی کامیابی کے لئے ہندوستان کے ہر شہری کا شکریہ ادا کیا۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 20:58:20
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو کہا کہ قومی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے انفیکشن کا ایک بھی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 20:41:57
کرونا وائرس انفیکشن کی جانچ اب آپ گھر بیٹھ کرہی کرا سکیں گے۔ گھر بیٹھے کرونا ٹیسٹ کی جانچ کا آغاز ممبئی میں ہوا ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 20:37:20
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہوئے بحران سے نمٹنے کے لئے حکومت پر سوال کھڑے کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ اس وائرس کے خطرے کو پہلے ہی سنجیدگی سے لینا چاہئے تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy