Sat, 10 Jul 2021 18:05:01
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے درمیان زیکا وائرس کے معاملات نے ملک بھر میں دہشت پھیلا دی ہے، کیرالہ میں جمعہ کے روز تک زیکا وائرس کے 14 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 13:49:22
اترپردیش میں سی اے اے مخالف مظاہرین سے توڑ پھوڑ کے نقصانات کی وصولی کو غیر قانونی قرار دینے والی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ نے 23 جولائی تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 12:04:16
بھٹکل ہوناور رکن اسمبلی سنیل نائک اور کمٹہ ہوناور رکن اسمبلی دینکر شیٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقامی ماہی گیروں کو یقین دلایا کہ کاسرکوڈ ٹونکا میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے سلسلے میں ماہی گیروں کو ہورہی پریشانی اور مسائل کو حل کرنے اور ان کے تحفظ کے لئے وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 11:57:28
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن (اے آئی آئی ٹی اے) کے ریاستی صدر رضا مانوی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 10جولائی سے 17جولائی تک اے آئی آئی ٹی اے کی طرف سے اساتذہ، طلبہ اور والدین کے لئے بعنوان "معلم: معمارِ جہاں تو ہے" ایک آن لائن بیداری مہم چلائی جائے گی۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 11:51:29
پولیس نے چند دن قبل پیش آئے ہوئے ایک قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے اپنے شوہر کو قتل کرنے کے بعد اس کی گمشدگی کی شکایت درج کروانے والی بیوی سمیت 4 ملزمین کو گرفتار کرلیا۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 11:28:12
سابق مرکزی ویزر تھاورچند گہلوت 11 ؍ جولائی کو کرناٹک کے نئے گورنر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ ریاست کے راج بھون نے جمعہ کو اس کی تصدیق کی ہے ۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 11:08:49
مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت شوبھا کرندلاجے کرناٹک کی تیز طرار لیڈروں میں سے ایک ہیں۔ وہ گائے اسمگلنگ اور لو جہاد جیسے ایشوز پر لگاتار بولتی رہی ہیں۔ انھوں نے وزیر کی شکل میں ذمہ داری سنبھالنے سے کچھ گھنٹے پہلے مبینہ طور پر اپنے ٹوئٹر سے ٹائم لائن کو ہٹا دیا ہے۔ اس تعلق سے اب سیاسی گلیاروں میں چہ می گوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 11:01:55
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک دن کے بعد ہفتے کے روز ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول 39 پیسے اور ڈیزل 32 پیسے تک مہنگا کیا گیا۔ اس سے قبل جمعہ کو قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔ انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، دہلی میں پٹرول کی قیمت 35 پیسے اضافے کے بعد 100.81 روپے اور ڈیزل کی قیمت 26 پیسے اضافے کے ساتھ 89.88 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئی۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 10:57:00
سپریم کورٹ نے تعلیم میں ذات پات پر مبنی ریزرویشن سسٹم کو ختم کرنے کی درخواست کی سماعت سے انکار کردیا۔ جسٹس ایل ناگیشورا راؤ اور جسٹس ایس رویندر بھٹ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ڈاکٹر سبھاش وجیئرن کی درخواست کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ وہ اس درخواست کی سماعت کے حق میں نہیں ہیں۔ اس کے بعد درخواست گزار نے عدالت سے درخواست واپس لینے کے لئے اجازت طلب کی، جسے انہوں نے قبول کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy