Mon, 19 Jul 2021 20:28:47
کووڈ لاک ڈاون کی وجہ سے وطن میں پھنسے این آر آئیز کو بہت بڑی راحت فراہم کرتے ہوئے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے آج پیر کو تعلقہ انتظامیہ کے تعاون سے کووڈ ویکسین کے سکینڈ ڈوز کا کیمپ منعقدکیا گیا جس میں صرف این آر آئیز کو ہی کاغذی کاروائی مکمل کرنے پر ویکسین کا دوسرا ڈوز دیا گیا۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 20:17:32
الال کے ایک پرائیویٹ اسکول میں واقع ایس ایس ایل سی امتحانی مرکز میں آج اچانک آگ لگنے والا واقعہ پیش آیا مگر وہاں پر موجود اساتذہ کی حاضر دماغی سے بہت بڑا حادثہ ٹل گیا ۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 20:07:48
بیلتنگڈی تعلقہ کے ماچینا گاوں میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کی خودکشی کا صدمہ نہ برداشت کرتے ہوئے آخری رسومات کے وقت خود کو پھانسی لگا کر اپنی جان دے دی ۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 19:53:27
منگلورو ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ملازم ایک خاتون آج صبح 8 بجے لفٹ پھنس گئی جسے بعد میں فائر بریگیڈ نے دروازہ کھول کر باہر نکالا ۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 12:05:03
ہوناور تعلقہ کے کوڈانی میں رہنے والے نتیش بینیس ہورٹا (26 سال) کےخلاف 2019 میں پوکسو ایکٹ کے تحت نا بالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کا کیس درج کیا گیا تھا جس پر سماعت کے بعد کورٹ نے ملزم کو دس سال قید با مشقت اور 42 ہزار روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 12:03:31
بقر عید کی آمد کے ساتھ بھٹکل میں بڑے پیمانے پر بڑے جانوروں کی قربانی ہمیشہ ایک معمول رہا ہے ۔ مگر امسال ریاستی حکومت کی پابندیوں کی وجہ سے بڑے جانور لانے اور فروخت کرنے میں جو رکاوٹیں پیدا ہورہی ہیں اس پس منظر میں بکرے کی منڈی بہت زیادہ اچھال پر آگئی ہے۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 11:40:35
بیلگاوی میں تعمیر شدہ سورنا ودھان سودھا میں رواں سال کا مانسون لیجس لیچر اجلاس کروانے کی مانگ کرتے ہوئے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ اس عمارت کو کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے حکومت اگر اس کا سرکاری مقاصدکے لئے استعمال کرنا نہیں چاہتی اور وہاں لیجس لیچر کا اجلاس نہیں کیا جاسکتا تو بہتر ہے کہ اس عمارت کو کرائے پر دیدیا جائے۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 11:36:20
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے ریاست کے تمام سرکاری عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے ممکنہ خطرات سے نپٹنے کے لئے ابھی سے مستعد ہو جائیں۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے محصولات آر اشوک نے کہی۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 11:25:19
عروس البلاد ممبئی میں ہفتہ کی رات گئے مسلسل ہونے والی بارش کے دوران چٹانیں کھسکنے اور مکانات و دیوار گرنے کے واقعات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد31ہوگئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy