Sun, 15 Aug 2021 23:45:00
وادی کشمیر میں اتوار کو ملک کے 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ منائی گئیں۔ اس موقع پر سب سے بڑی تقریب گرمائی دارالحکومت سری نگر میں واقع شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جہاں یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پرچم کشائی کی۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 23:39:18
سابق وزیر دفاع و ایس پی نگراں ملائم سنگھ یادو نے یوم آزادری پر سبھی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کو مل رہے چیلنجز سے مل کر نپٹنا ہوگا اور اس موقع پر ہمیں ملک کو مضبوط بنانے کا ارادہ کرنا چاہئے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 17:58:19
ویلفیر پارٹی آف انڈیا کرناٹک نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا میں مبتلا ہو کر جان گوانے والے فرنٹ لا ئن ورکرس کو فوری معاوضہ جاری کرے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 17:36:39
حسب روایت ضلع شموگہ کے شکاری پور میں واقع گلشن زبیدہ میں آزادی کے پچہترویں سال گرہ کا یاد گار جشن منایاگیا جس کی صدارت بچوں کے کل وقتی شاعر و ادیب حافظؔ کرناٹکی نے ادا کیے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 16:38:26
دہلی پولیس نے اتوار کو راحت کی سانس لی کیونکہ یوم آزادی کے موقع پر دارالحکومت میں کسانوں کے احتجاج سے متعلق کوئی پروگرام نہیں تھا۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 16:33:02
دہلی پولیس نے اتوار کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں حملہ کرنے اور تشدد کی دھمکی دینے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 16:29:47
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمن نے حالیہ برسوں میں قانون سازی کے عمل کے دوران پارلیمنٹ میں بحث کی سطح پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آج بنائے گئے قوانین میں کوئی وضاحت نہیں ہے۔ حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 13:00:13
یوم آزادی 15؍ اگست کی تاریخ ہندوستان کی ایک یادگار اور اہم ترین تاریخ ہے، اسی تاریخ کو ہمارا یہ پیارا وطن ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا، اور طوقِ سلاسل کا سلسلہ ختم ہوا۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 12:49:53
اتر پردیش حکومت نے محرم الحرام کے حوالہ سے رہنما ہدایات جاری کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چہاردیواری کے اندر مجالس کا اہتمام کیا جا سکتا ہے لیکن اس میں 50 سے زیادہ لوگ شرکت نہیں کر سکتے۔ یوگی حکومت نے ہفتہ کے روز ایک حکم نامہ جاری کتے ہوئے ضلع مجسٹریٹوں سے محرم کے دوران کسی بھی مذہبی جلوس کو اجازت نہیں دینے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy