Wed, 25 Aug 2021 00:26:16
شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز نے تین ملی ٹنٹوں کو ہلاک کیا ہے۔ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ سوپور میں تین ملی ٹنٹوں کی ہلاکت کے ساتھ رواں برس میں اب تک مارے جانے والے ملی ٹنٹوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:24:09
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کے تحت مختلف سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا مقصد جموں و کشمیر کو بچانا ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:19:54
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ریلوے، قومی شاہراہوں جیسے کئی سرکاری اثاثوں میں نجی شعبے کو شراکت دار بنانے کے مرکزی حکومت کے منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی محنت سے بنی ملک کی کروڑوں روپے کی جائیداد موجودہ حکومت اپنے دوستوں کے حوالے کر رہی ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:15:09
اتر پردیش میں ایک نامعلوم بیماری نے بچوں کو پریشان کر رکھا ہے اور متھرا ضلع واقع فرح علاقے میں اس بیماری نے 6 معصوموں کی جان لے لی ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:12:46
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھارے کے خلاف متنازعہ بیان دینے والے مرکزی وزیر نارائن رانے کو منگل کے روز گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:10:19
بہار کانگریس نے آج کہا کہ ریاستی حکومت کے تمام دعوﺅں کے برعکس سیلاب متاثرہ علاقوں میں لوگوں کے مابین مناسب راحتی اشیاء کی تقسیم نہیں کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:07:17
اتر پردیش کانگریس نے منگل سے ’پرشکچھن سے پراکرم‘ (تربیت سے طاقت) مہم کے تحت اپنے عہدیداروں کو تربیت دینے کے لیے 100 دنوں کا ’مہاابھیان‘ شروع کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy