Sun, 22 May 2022 10:41:58
دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال کو ضمانت دے دی جنہوں نے وارانسی کی گیانواپی مسجد میں شیولنگ کے دعویٰ پر سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کی تھی۔
View more
Sat, 21 May 2022 23:49:57
بہار میں مختلف اضلاع میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں، پھلوں اور سبزیوں کی کاشت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حکومت نے نقصان کا تخمینہ لگانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے فصلوں اور مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کے بعد اہل خانہ کو امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایات دی ہیں۔
View more
Sat, 21 May 2022 23:43:01
آئی اے این ایس-سی ویٹر کے سروے کے مطابق ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان نظر آتے ہیں اور گزشتہ ایک سال سے لوگوں کی آمدنی یا تو کم ہو گئی ہے یا جمود کا شکار ہے۔
View more
Sat, 21 May 2022 23:37:51
کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں ہفتہ کی صبح ایک کار کے درخت سے ٹکرانے سے کم از کم سات افراد کی موت اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Sat, 21 May 2022 23:33:22
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ہفتہ کو مغربی بنگال کے وزیر تعلیم پریش چندر ادھیکاری کو ان کی بیٹی کی سرکاری امداد یافتہ اسکول میں تقرری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں مسلسل تیسری بار طلب کیا۔ ادھیکاری سے سی بی آئی نے جمعہ کو تقریباً ساڑھے نو گھنٹے اور جمعرات کو تقریباً تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔
View more
Sat, 21 May 2022 23:05:40
دہلی پولیس نے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال کو شیولنگ کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے گیان واپی مسجد میں مبینہ شیولنگ کی تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک متنازعہ پوسٹ کی تھی۔
View more
Sat, 21 May 2022 23:01:25
اتر پردیش کے وارانسی واقع گیان واپی مسجد معاملے میں سول کورٹ نے ضلع جج کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے۔ دراصل سپریم کورٹ نے جمعہ کو گیان واپی مسجد معاملے کو سول جج سے وارانسی کے ضلع جج کو منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔
View more
Sat, 21 May 2022 22:57:28
اتر پردیش میں کئی شہروں اور ریلوے اسٹیشنوں کے نام بدلے جا چکے ہیں، اور کئی شہروں کے نام بدلنے کے لیے مطالبات بھی لگاتار ہو رہے ہیں۔ اس درمیان الٰہ آباد سنٹرل یونیورسٹی کے ہالینڈ ہال ہاسٹل کا نام بدلنے سے متعلق سیاست شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 21 May 2022 22:37:29
بھٹکل میں چار سالہ لڑکا نالے میں بہہ کر جاں بحق ہونے کی واردات بھٹکل تعلقہ کے شرالی میں جمعہ کو پیش آئی ہے۔ مگر یہ معاملہ آج شام سنیچر کو سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy