Sun, 22 May 2022 12:11:38
مہنگائی میں لگاتار ہو رہے اضافہ کے درمیان پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو بڑی راحت ملی ہے۔ آج 22 مئی 2022 سے ملک بھر میں پٹرول 9.5 روپے اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 22 May 2022 12:09:33
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کانگریس کی طرف سے مہنگائی کے خلاف احتجاج اور اور ادے پور میں اس کے نوسنکلپ شیور کےعوامی بیداری مہم کے دباؤ میں مرکزی حکومت کو پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی کو کم کرنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔
View more
Sun, 22 May 2022 11:47:41
دہلی کیپٹلس کو ڈی آر ایس نہ لینے کی وجہ سے سخت دھچکا لگا جب ٹم ڈیوڈ کا کھاتہ نہیں کھلا تھا لیکن ڈیوڈ نے اس نئی زندگی کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے صرف 11 گیندوں میں چار چھکوں کی مدد سے 34 رنز بنائے اور ممبئی نے دہلی کو پانچ وکٹ سے ہراکر رائل چیلنجرز بنگلور وکوآئی پی ایل کے پلے آف میں پہنچادیا۔
View more
Sun, 22 May 2022 11:30:26
ہیگونجے گرام پنچایت حدود میں کوتھور کے قریب آج علی الصبح ایک شعلوں میں گھری کار سے نوجوان جوڑی کی لاشیں برآمد ہوئیں جو پوری طرح جل کر خاکستر ہوچکی تھیں ۔
View more
Sun, 22 May 2022 11:17:56
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے راشن کارڈ کو لے کر یوگی حکومت پر حملہ بولا ہے۔
View more
Sun, 22 May 2022 11:15:06
ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کو دہلی کے راؤز ایوینیو کورٹ نے آمدنی سے زیادہ ملکیت کے معاملے میں قصوروار قرار دیا ہے۔ اس معاملے میں سزا پر عدالت 26 مئی کو دلیلیں سنے گی۔
View more
Sun, 22 May 2022 11:05:21
گزشتہ کچھ دنوں میں آسام نے موسلادھار بارش کا زوردار قہر دیکھا ہے۔ اب بہار، کیرالہ اور کرناٹک میں بھی بارش اور آسمانی بجلی کا قہر ٹوٹتا ہوا دکھائی دے رہا۔
View more
Sun, 22 May 2022 11:00:43
مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں بزرگ کا پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ ضلع کے سب سے بزرگ سرپنچ پستا بائی چتّر کے بڑے بیٹے بھنور لال جین کو مسلمان ہونے کے شبہ میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy