Sat, 13 Aug 2022 11:34:06
ملک کے کئی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات کے علاوہ گوا میں ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ کچھ مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:26:12
چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ کے حدود میں بروہت بنگلور مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) وارڈس کی ازسر نو حد بندی کے خلاف دائر عرضی کے تعلق سے ریاستی ہائی کورٹ نے ریاستی انتخابی کمیشن،بی بی ایم پی کمشنر کو نوٹس جاری کی ہے اور حکومت کو ہدایت دی ہے کہ16اگست تک وارڈس سطح پر ریزرویشن فہرست کو قطعیت نہ دے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:22:21
آزادی کاامرت مہوتسوا اور بنگلور میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن(بی ایم ٹی سی) کے قیام کے25سال مکمل ہونے کے پیش نظر15 اگست یوم آزادی کے موقع پر بی ایم ٹی سی نے اپنے تمام بسوں میں مفت سفر کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:19:38
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے کہاکہ سماج کے ہر ایک مسئلہ کا حل تعلیم کے ذریعہ نکالا جائے،تعلیم کی بجائے دیگر ذرائع سے حاصل حل صرف عارضی ہوگا۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:14:30
ایک طالب علم کو کالج کے 50 میٹر کی دوری پر قتل کر دیا گیا۔قتل ہونے والے طالب علم کی شناخت18سالہ ارباز کے طور پر کی گئی ہے، جس کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:11:35
ریاست کے ممتاز اور عوامی نمائندوں کی ملکیت والے پرائیویٹ انجینئرنگ کالجوں میں دلالوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر لاکھوں روپے فیس وصول کئے جانے کی شکایات کے باوجود، ریاستی بی جے پی حکومت نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:07:03
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ اور ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے بڑے لیڈر بی ایس ایڈی یورپا نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کو ہٹا دیا جائے گا۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:00:53
ہندوستان کی آزادی کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر مودی حکومت کی طرف سے آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت ہر گھر ترنگا مہم چلائی جا رہی ہے۔ وہیں غازی آباد واقع ڈاسنا دیوی مندر کے پیٹھادھیشور اور جونا اکھاڑے کے مہامنڈلیشور یتی نرسنگھانند گری نے اس مہم کی مخالفت کی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 10:57:42
ترنمول کانگریس کے لیڈر پون ورما نے جمعہ کو پارٹی صدر ممتا بنرجی کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔ نتیش کمار نے گرینڈ الائنس میں واپس آنے اور بہار میں نئی حکومت بنانے کے چند دن بعد ورما نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بہار میں، 9 اگست کوقومی جمہوری اتحاد (این ڈی)ٹوٹ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy