Fri, 11 Nov 2022 21:16:48
جج کے طور پر تقرری کے لیے کولیجیم کی طرف سے کچھ نام بھیجے گئے تھے جس پر اب تک مرکزی حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ اس عمل سے سپریم کورٹ سخت ناراض ہے۔
View more
Fri, 11 Nov 2022 21:01:16
تحقیقاتی ایجنسیوں کی طرف سے پاکستانی شہری ہونے کا الزام لگا کر بھٹکل سے جس خاتون کو گرفتار کرکے جیل میں رکھا گیا تھا ، اسے کرناٹکا ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیا۔
View more
Thu, 10 Nov 2022 22:43:38
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کی ریاستی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ 08 نومبر 2022 کو بنگلور ہیڈ آفس میں پارٹی کے ریاستی صدر عبدالمجید کی صدارت میں اور قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
View more
Thu, 10 Nov 2022 22:39:34
سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اعظم خان کی اسمبلی رکنیت بچنے کی اب کوئی امید نظر نہیں آ رہی ہے۔ رامپور سیشن کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کے فیصلے پر اسٹے لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ یعنی رامپور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے راستہ بھی ہموار ہو گیا ہے۔ اب انتخابی کمیشن جلد ہی اس سیٹ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر سکتا ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2022 22:24:37
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں فرقہ وارانہ فساد کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے ریاستی افسران کو فساد بھڑکانے کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سبھی محتاط رہیں۔ ممتا بنرجی نے سرحد پار سے اسلحوں کی اسمگلنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2022 22:12:06
ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ہندوستان کو 10 وکٹ سے شکست فاش دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2022 22:02:48
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل گھاٹلوڈیا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔
View more
Thu, 10 Nov 2022 21:57:13
مرکزی حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے بدھ کے روز 2016 کے نوٹ بندی کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کے سلسلہ میں تفصیلی حلف نامہ داخل کرنے کے لیے اضافی وقت طلب کیا ہے، جس پر سپریم کورٹ نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 10 Nov 2022 21:46:45
کانگریس نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش اور گجرات اسمبلی انتخابات کے بعد اگر پارٹی حکومت بناتی ہے تو پرانی پنشن اسکیم کو لاگو کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy