Sun, 20 Nov 2022 12:51:44
کمٹہ شہر میں واقع بلاک کانگریس دفتر میں اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی آر وی دیشپانڈے نے بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اسمبلی الیکشن میں پریش میستا کی موت کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر اقتدار پر آنے والی بی جے پی اب سی بی آئی کی طرف سے اس معاملہ کو عام موت قرار دینے کے باوجود اس کی دوبارہ تحقیق کا مطالبہ کرکے پھر سے فرقہ وارانہ ماحول گرمانے اور
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:44:06
ہوناور تعلقہ کے عوام کی شہری ضروریات پوری کرنے اور درپیش مسائل حل کرنے کے مقصد سے مسلم لیڈروں کی جانب سے "نمّا ہوناور اُلیسی - بیلیسی جنا پرا ویدیکے" (یعنی ہمارے ہوناور کو بچاو اور اس کو ترقی دو عوامی کمیٹی) کے نام سے ایک غیر سیاسی اور غیر مذہبی تنظیم کا قیام عمل میں آ رہا ہے ۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:34:14
ویر ساورکر پر راہل گاندھی کے مبینہ تبصرے کے بعد شیو سینا اور کانگریس آمنے سامنے ہوتی دکھائی دے رہی ہےں۔ راہل کے بیان کے بعد شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے جمعہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس طرح کے بیانات سے مہاراشٹر میں مہاوکاس اگھاڑی اتحاد میں دراڑ پیدا ہو سکتی ہے۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:24:54
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں ناکام ثابت ہوئی ہے اور پورے ملک کے کسان جلد ہی متحد ہو کر ایک بڑی تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے سیاحت اور صنعتوں کو فروغ دے کر پہاڑوں سے نقل مکانی روکنے کی بات کہی۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:18:43
دہلی کانگریس کے ریاستی صدر چودھری انیل اور کانگریس لیڈر ابھیشیک دت نے کہا ہے کہ ایل جی کو نوٹس لیتے ہوئے ستیندر جین کو تہاڑ جیل سے کسی دوسری جیل میں منتقل کرنا چاہئے اور اروند کجریوال کو استعفیٰ دینا چاہئے۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:15:14
انٹرٹین منٹ کی دنیا سے چونکا دینے والی خبر سامنے آ گئی۔ ماضی کی مشہور اداکارہ تبسم اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ وہ 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:04:57
میں ذاتی طور پر اعظم خان کا مداح نہیں اور نہ ہی مجھ کو ان کی جذباتی مسلم سیاست سے کوئی بڑی دلچسپی ہے۔ میرا یہ ماننا ہے کہ جذباتی مسلم سیاست سے مسلم اقلیت کو نقصان ہی ہوتا ہے، فائدہ نہیں۔ میری رائے ہے کہ اس قسم کی سیاست سے ہندو رد عمل پیدا ہوتا ہے جس کو بی جے پی بھناتی ہے۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:02:13
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندر چوڑ کی پوری توجہ لوگوں کو کم وقت میں انصاف دلانے پر ہے۔ اپنے پیشرو جسٹس یو یو للت کی طرح وہ بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ سی جے آئی چندر چوڑ نے حال ہی میں 70000 زیر التواء مقدمات کو ختم کرنے کا ایک طریقہ تلاش کیا ہے۔ انہوں نے ایک اصول بنایا ہے کہ اب ہر روز 10-10 ضمانت کی درخواستیں اور 10-10 ٹران
View more
Sun, 20 Nov 2022 11:59:00
مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری پراورنگ آباد میں تقریر کے دوران چھتر پتی شیواجی مہاراج کی توہین کرنے کا الزام عائد ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy