ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / گرلس اسکول کی طالبہ انم اسلم کے سانحہئ ارتحال پر اسکول میں تعزیتی میٹنگ کا انعقاد

گرلس اسکول کی طالبہ انم اسلم کے سانحہئ ارتحال پر اسکول میں تعزیتی میٹنگ کا انعقاد

Wed, 17 May 2017 22:21:23    S.O. News Service

علی گڑھ17مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے گرلس اسکول کی طالبہ انم اسلم کے سانحہئ ارتحال پر اسکول میں تعزیتی میٹنگ کا انعقاد کیاگیا جس میں اسکول کی پرنسپل محترمہ آمنہ ملک سمیت سبھی اساتذہ و غیر تدریسی عملہ کے اراکین نے شرکت کی اور انم اسلم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے مغفرت اور اس کے اہالیاں خانہ کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
 


Share: