علی گڑھ18مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) سدھرما ہری داسن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس شعبہ کی نئی سربراہ مقرر کی گئی ہیں۔وہ پروفیسر شباہت حسین کی جگہ لیں گی۔ سربراہ کی حیثیت سے ان کی مدتِ کار تین سال ہوگی۔انہوں نے آج شعبہ کی سربراہی کا چارج لے لیا ہے۔