نئی دہلی ،29اکتوبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)اردو بک ریویو، نئی دہلی کے ایڈیٹر محمد عارف اقبال کی چھوٹی بہن عائشہ جبیں کا تقریباً 26 سال کی عمر میں طویل علالت کے سبب 26 اکتوبر 2016 کو مظفر پور (بہار) میں انتقال ہوگیا۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی تدفین پاس ہی کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرماکر درجات کو بلند کرے۔ (آمین)َ ۔