ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سولیا : ٹائر پھٹنے سے کار الٹ گئی - تین افراد زخمی

سولیا : ٹائر پھٹنے سے کار الٹ گئی - تین افراد زخمی

Sun, 17 May 2026 22:34:23    S O News
سولیا : ٹائر پھٹنے سے کار الٹ گئی - تین افراد زخمی

سولیا، 17 / مئی (ایس او نیوز) پیراجے کے قریب ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ایک کار بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار میں سفر کر رہے تین افراد زخمی ہوگئے ۔
    
بتایا جاتا ہے کہ ٹائر پھٹنے کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کچھ لوگ سولیا سے مڈیکیری کی طرف سفر کر رہے تھے ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹائر پھٹنے کے ساتھ کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور الٹ کر سڑک کنارے گر گئی ۔ 
    
زخمیوں کو فوری طور پر سولیا کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے ۔ 


Share: